ماہ رمضان

ذیا بیطس اور امراض قلب کے مریض کن احتیاط کے ساتھ تمام روزے رکھ سکتے ہیں،ماہرین صحت

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)ماہرین صحت نے کہاہے کہ ذیابیطس(شوگر)اور امراض قلب کے مریض بھی ماہ رمضان کے تمام روزے رکھ سکتے ہیں، لیکن اپنے معالج کے مشورے کے مطابق عمل کرنا ضروری ہے۔ ماہ صیام مغفرت ، رحمت اور برکتوں کا مزید پڑھیں