پی سی بی

پی سی بی کا قومی سلیکشن کمیٹی میں ردو بدل کا فیصلہ،کم از کم تین سلیکٹرز تبدیل کرنے کی تجویز

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی سلیکشن کمیٹی میں ردو بدل کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے اور کم از کم تین سلیکٹرز تبدیل کرنے کی تجویز ہے۔ ذرائع کے مطابق ایسے سلیکٹرز مزید پڑھیں

میو ہسپتال

لاہور میوہسپتال کے مردہ خانے کے فریزر خراب، میتیں بدبو چھوڑنے لگیں

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)میو ہسپتال مردہ خانہ کے فریزر جواب دے گئے،فریزر خراب ہونے سے مردہ خانہ میں موجود میتیں خراب ہونے لگیں۔ ذرائع کے مطابق میو ہسپتال کے مردہ خانہ میں اس وقت 17میتیں موجود ہیں،فریزر خراب ہونے سے مزید پڑھیں

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ

اب پاکستان کی باری،بنگلا دیش نے ٹی 20 سیریز کا ابتدائی شیڈول ترتیب دیدیا

ڈھاکہ (رپورٹنگ آن لائن)بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کا ابتدائی شیڈول ترتیب دیدیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف سیریز کا ابتدائی شیڈول ترتیب دے دیا، بنگلا دیش مزید پڑھیں

ایکسائز ٹیکسیشن

ایکسائز لاہور میں کرپشن کا نیا باب۔موٹر برانچ جوہر ٹاون میں پہلے مالک کا نام ریکارڈ سے غائب کرکے خزانے کو فی گاڑی ایک سے 10 لاکھ روپے کا نقصان پہنچائے جانے کا انکشاف سامنے آگیا

(رپورٹنگ آن لائن)ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ لاہور ریجن سی جوہر ٹاون میں جے سی او محمد علی اورانسپکٹر محمد نوید نئی لوکل گاڑیوں کی رجسٹریشن کے وقت NRTکیسوں میں پہلے مالک کا مزید پڑھیں

256

پاکستان ریلوے نے رواں مالی سال کے 11 ماہ میں ریکارڈ 83 ارب روپے کا منافع کمالیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان ریلوے (پی آر) نے 30 جون کو ختم ہونے والے مالی سال 25ـ2024 کے 11 ماہ (30 مئی تک) میں ریکارڈ 83 ارب روپے کما لیے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ریلوے حکام گزشتہ سال کی 88 مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم امن و امان سے متعلق خصوصی جرگے میں شرکت کیلئے کوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف بلوچستان میں امن و امان سے متعلق اہم جرگے میں شرکت کیلئے ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق کوئٹہ ائیر پورٹ پر قائم مقام گورنر بلوچستان عبدالخالق اچکزئی، وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کا عمران خان کے دور میں بننے والی ہائوسنگ اتھارٹی ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہبازشریف نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے دور میں بننے والی نیا پاکستان ہائوسنگ اتھارٹی کو ختم کرنے کافیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین نیا پاکستان ہائوسنگ اتھارٹی میجر جنرل(ر)عامر اسلم خان کے کنٹریکٹ مزید پڑھیں

سپر ٹیکس

اضافی ٹیکس اقدامات، این ایف سی ایوارڈ پر آئی ایم ایف کا فوکس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)آئی ایم ایف نے اضافی ٹیکس اقدامات اور این ایف سی ایوارڈ میں ازسر توازن پر فوکس کر لیا، حکومت نے تنخواہ دار طبقے اور رئیل سٹیٹ سیکٹر کیلئے گنجائش نکالنے کی کوششیں تیز کر دیں۔ ذرائع مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

قوم کیلئے خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ 15 روز کے لیے بڑی کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ اور پیٹرول پر درآمدی پریمیم میں معمولی کمی کی وجہ سے پیٹرولیم مصنوعات سستی ہوسکتی ہیں۔پیٹرول مزید پڑھیں