سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے وزارت قانون سے احتساب عدالتوں کے قیام کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ نے وزارت قانون سے احتساب عدالتوں کے قیام سے متعلق تفصیلی رپورٹ طلب کرلی،عدالت نے سیکرٹری قانون کو رپورٹ کے ہمراہ ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے وزارت مزید پڑھیں

آشیانہ ریفرنس

آشیانہ ریفرنس، احتساب عدالت نے شہباز شریف کا حاضری سے استثنی کالعدم قرار دے دیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت نے آشیانہ ریفرنس میں شہباز شریف کا حاضری سے استثنی کالعدم قرار دے دیا ہے، عدالت نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ،فاضل جج نے کہا ملزم اس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے گرین لینڈ ایریاز پر ہائوسنگ سوسائٹیوں کی تعمیر ات کیخلاف درخواست پر ذمہ دار افسران کو طلب کر لیا

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے لاہور ،ننکانہ صاحب ، شیخوپورہ اور قصور میں گرین لینڈ ایریاز پر ہائوسنگ سوسائٹیوں کی تعمیر ات کے خلاف درخواست پر ایل ڈی اے، محکمہ ماحولیات اوردیگر ذمہ دار افسران کو ذاتی حیثیت میں مزید پڑھیں

سرکلر ریلوے کیس

سرکلر ریلوے کیس، سپریم کورٹ نے وزیراعلی سندھ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے وزیراعلی سندھ کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔ مراد علی شاہ کو سرکلر ریلوے کیس میں توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ نے سرکلر ریلوے کیلئے تعمیراتی کام مزید پڑھیں

بکتر بند گاڑی

شہباز شریف ،حمزہ شہباز کو بکتر بند گاڑی میں پیش کرنے کے معاملے پردائر درخواست پرہوم سیکرٹری ،ایس پی سکیورٹی ذاتی حیثیت میں طلب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)احتساب عدالت نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں قائدحزب اختلاف حمزہ شہباز کو بکتر بند گاڑی میں پیش کرنے کے معاملے پردائر درخواست پرہوم سیکرٹری اور ایس پی سکیورٹی کو ذاتی حیثیت مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

ریلوے خسارہ از خود نوٹس کیس،ضرورت پڑی تو وزیر اعظم کو بھی بلا لیں گے، سپریم کورٹ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ نے کراچی سرکلر ریلوے (کے سی آر)پر پاکستان ریلوے اور سندھ حکومت کو توہین عدالت کے نوٹسز جاری کرتے ہوئے ڈی جی ایف ڈبلیو او کو بھی ذاتی حیثیت سے پیش ہو مزید پڑھیں

ٹک ٹاک پر پابندی

ٹک ٹاک پر پابندی، اسلام آباد ہائیکورٹ نےپی ٹی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سینئر افسر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹک ٹاک پرپابندی کے خلاف درخواست پر پی ٹی اے کو نوٹس جاری کرتے ہوئے پی ٹی اے کے سینئر افسر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا اور کہا کیوں نا مزید پڑھیں

فیصل واوڈا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصل واوڈا کو نااہلی کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے 17ستمبر تک جواب طلب کرلیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی وزیر فیصل واوڈا کو نااہلی کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس عامر فاورق نے وفاقی وزیر فیصل واوڈ مزید پڑھیں

اسلام آبادہائی کورٹ

اسلام آبادہائی کورٹ کا زرتاج گل کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آبادہائی کورٹ نے وزیر مملکت زرتاج گل اور ان کے مشیر ملک امین اسلم کے خلاف توہین عدالتی کی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے عدالتی حکم کے مزید پڑھیں