بیرسٹر سیف

نواز شریف رائیونڈ میں بیٹھ کر فوج کی مانیٹرنگ بند کریں، بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ نواز شریف رائیونڈ میں بیٹھ کر فوج کی مانیٹرنگ بند کریں۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے آرمی چیف کے خلاف مسلم مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

پاکستان میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات میں افغانستان کی سرزمین استعمال ہورہی ‘رانا تنویر حسین

مریدکے( رپورٹنگ آن لائن )وفاقی وزیرصنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ افغانستان کو دو ٹوک اور کھلے الفاظ میں کہہ دیا ہے اسکی طرف سے داندازی نہ رکی تو تعلقات ٹھیک نہیں رہیں گے. بھارتی خفیہ مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی

پولیس فورس کا امن برقراررکھنے اورشہریوں کے تحفظ میں اہم کردارہے،چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پولیس فورس اور شہداء کے خاندانوں کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں پوری قوم اور حکومت شہداء کے خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے ۔ مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر آصف علی زرداری کا خیبر پختونخوا میں22 خوارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلا م آباد(رپورٹنگ آن لائن)صدر آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں22 خوارج دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پرسکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ جمعرات کوجاری بیان میںصدر مملکت نے انٹیلیجنس پر مبنی مزید پڑھیں

نمائندہ خصوصی

اتحادی حکومت میں ہلکی پھلکی موسیقی چلتی رہتی ہے، احسن اقبال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت میں ہلکی پلکی موسیقی چلتی رہتی ہے. مسلم لیگ (ن )اور پیپلزپارٹی ملک کی دو بڑی جماعتیں ہیں، جن کے اپنے اپنے نظریات ہیں مزید پڑھیں

شہباز شریف

اپیکس کمیٹی کا اجلاس؛ فورم کا دہشت گردی کے خاتمے کے لیے قومی عزم کا اعادہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں فورم کی جانب سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے قومی عزم کا اعادہ کیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

جب سے عمران خان کی حکومت گئی ہے تب سے دہشت گردوں کی کارروائیاں بڑھی ہیں، وزیراعلیٰ کے پی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ ایک سیاسی جماعت پر گولیاں برسائی گئیں ملک کا وزیراعظم کہہ رہا ہے کچھ نہیں ہوا، افغانستان سے جرگہ کے ذریعے مثبت مذاکرات کا اختیار دیا جائے مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری معطل

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری معطل کر دیے۔ عدالت نے علی امین گنڈاپور کے وارنٹِ گرفتاری حسن ابدال میں درج مقدمے میں جاری مزید پڑھیں