سعودی عرب

سعودی عرب میں دہشتگردی میں ملوث سعودی شہری کو سزائے موت

ریاض (رپورٹنگ آن لائن)سعودی عرب میں دہشتگردی میں ملوث سعودی شہری کو سزائے موت دے دی گئی۔سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی شہری محمد بن عبداللہ بن علی العبد الجبار کو سعودی عرب کے مشرقی ریجن میں سزائے موت مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

وفاقی حکومت دہشتگردی کےخلاف جاری جنگ میں سنجیدہ نہیں،بیرسٹر سیف

پشاور (رپورٹنگ آن لائن )مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹرسیف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت دہشتگردی کےخلاف جاری جنگ میں سنجیدہ نہیں۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہا ہے کہ وزیراعظم ملک میں موجودہ سکیورٹی معاملات پرغیر مزید پڑھیں

شہباز شریف

دہشتگردی کے خاتمے تک اس کیخلاف جنگ جاری رکھیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک سے دہشتگردی کے خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے۔ وزیرِاعظم شہباز شریف نے جنوبی وزیرِستان میں دہشتگردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت مزید پڑھیں

شہبازشریف

قوم دہشتگردی کے ناسور کے ملک سے خاتمے کیلئے متحد ہے،شہبازشریف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قوم دہشتگردی کے ناسور کے ملک سے خاتمے کیلئے متحد ہے۔ جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم نے تختہ بیگ، ضلع خیبر میں دہشتگردی کی کوشش ناکام بنانے مزید پڑھیں

خواجہ آصف

آپریشن عزم استحکام کے کوئی سیاسی مقاصد نہیں، تحفظات دور کرینگے، خواجہ آصف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام کے کوئی سیاسی مقاصد نہیں ہیں، سیاسی جماعتوں کے تحفظات کو دور کریں گے۔ ماڈل ٹاون میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ مزید پڑھیں

وزیر اعلی خیبر پختونخوا

ایپکس کمیٹی میں آپریشن کا ذکر نہیں تھا، علی امین گنڈا پور

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ایپکس کمیٹی میں آپریشن کا ذکر نہیں تھا۔اڈیالہ جیل میں سابق وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

احسن اقبال

عمر ایوب تنقید کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں، احسن اقبال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمر ایوب تنقید کرنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں۔اپنے بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ عمر ایوب نے دہشتگردی کے حالیہ واقعات کو مزید پڑھیں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف

دہشتگردی سے نمٹنے کی ذمہ داری تمام وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے ساتھ اداروں پر عائد ہوتی ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی سے نمٹنے کی ذمہ داری تمام وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے ساتھ ساتھ اداروں پر عائد ہوتی ہے،ملک سے اس لعنت کے خاتمے کے لیے مزید پڑھیں