محمد جاوید قصوری

جعفر ایکسپریس پر بزدلانہ حملے کی شدید مذمت ،دہشت گردوں کو کیفرکرادار تک پہنچایا جائے ‘جاوید قصوری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے جعفر ایکسپریس پر بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرین پر حملے میں ملوث دہشتگرد کسی رعایت کے مستحق نہیں ہیں، مزید پڑھیں

اسد قیصر

اعجاز چوہدری کو ایوان میں پیش نہ کیا جانا افسوسناک ہے، اسد قیصر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصرنے کہاکہ چیئرمین سینیٹ کے پروڈکشن آرڈرزکے باوجود سینیٹر اعجاز چوہدری کوایوان میں پیش نہ کیاجانا افسوسناک ہے،جب میں اسپیکرتھا توشہبازشریف کوہم پروڈکشن آرڈرپربلاتے تھے اوروہ آکرلمبی لمبی تقریریں کرتے تھ. مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

کہتے تھے ٹرمپ آئیں گے تو بانی پی ٹی آئی باہر آ جائیں گے، اب وہ ٹرمپ کی تعریف پر ناراض ہیں’رانا ثنااللہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ ہمیں خود کو ایک آزاد ملک کے طور پر کھڑا کرنا چاہیے،پہلے کچھ لوگ کہتے تھے کہ ٹرمپ آئیں گے تو بانی پی ٹی آئی باہر مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

اسلام آباد اور لاہور پر حملے کیے وہ کتاب میں نہیں لکھا’عظمی بخاری

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے خیبرپختونخوا حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے لیگی رہنما عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے مجھے کتاب بھجوائی، شاید مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر مملکت کا بنوں کینٹ پر حملے کے دوران جامِ شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے جوانوں کو خراج عقیدت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے بنوں کینٹ میں دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلے کرتے ہوئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے 5 جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج کے بہادر مزید پڑھیں

شہباز شریف

ترقی پاکستان کا مقدر بن چکی، بھارت کو پیچھے نہ چھوڑا تو میرا نام شہباز شریف نہیں،وزیراعظم

ڈیرہ غازی خان(رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترقی پاکستان کا مقدر بن چکی ہے، اگر محنت کر کے بھارت کو پیچھے نہ چھوڑا تو میرا نام شہباز شریف نہیں،اسلام آباد میں دھاوے بولے جاتے ہیں مزید پڑھیں

عمر ایوب

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب کی بارکھان میں مسافر بس پر دہشت گردوں کے حملے کی مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے بلوچستان کے علاقے بارکھان میں نیشنل ہائی وے پر مسافر بس پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔ بدھ کو اپنے مذمتی مزید پڑھیں

محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ سے امریکی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ دہشتگردی ایک بین الاقوامی مسئلہ ہے اس سے نمٹنے کیلئے عالمی براداری کو ملکر کام کرنا ہوگا . پاکستان اور امریکا کے مابین بہترین تعلقات ہیں جو مزید پڑھیں

سردار ایازصادق

سردار ایاز صادق کی کوئٹہ کہ علاقے شاہرگ کے علاقے میں ہونے والے دھماکے کی مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کوئٹہ کہ علاقے شاہرگ کے علاقے میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ معصوم شہریوں کی جانوں سے کھیلنے والے درندوں کا کوئی مذہب نہیں، دہشتگردی مزید پڑھیں

مریم نواز شریف

نوجوانوں کو انتہا پسندی کے بجائے علم، ترقی اور مثبت سوچ کی راہ پر گامزن کر رہے ہیں’ مریم نواز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نوجوانوں کو انتہا پسندی کے بجائے علم، ترقی اور مثبت سوچ کی راہ پر گامزن کر رہے ہیں۔ مریم نواز نے انتہا پسندانہ تشدد کے انسداد کے عالمی مزید پڑھیں