لاہور ہائی کورٹ

افغان شوہر کو شہریت نہ دینے کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ کا لارجر بنچ تشکیل

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستانی خاتون سے شادی کرنے والے افغانستان کے لڑکے کو شہریت نہ دینے کے معاملے پر لارجر بنچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے 5رکنی لارجر بنچ تشکیل دیا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

علیمہ خان کا نام ای سی ایل میں کیوں شامل کیا گیا؟ فریقین سے جواب طلب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا نام سفری پابندی کی فہرست میں شامل کرنے پر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔ عدالت عالیہ اسلام آباد میں علیمہ خان کا نام مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

فواد چودھری کی 9 مئی کے تمام مقدمات کا ٹرائل یکجا کرنے کی درخواست خارج

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی 9مئی کے تمام مقدمات کا ٹرائل یکجا کرنے کی درخواست خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید شہباز رضوی اور جسٹس طارق سلیم شیخ پر مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے طریق کار سے متعلق کیس میں وفاقی حکومت نے جواب داخل کر دیا

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے طریق کار سے متعلق دائر درخواست کی سماعت کے دوران وفاقی حکومت نے جواب داخل کر دیا ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے جوڈیشل ایکٹوزم پینل کی درخواست مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ،سول ججز اور جوڈیشل مجسٹریٹس کی بھرتیوں کا کیس، فیصلہ محفوظ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے سول ججز اور جوڈیشل مجسٹریٹ کی بھرتیوں کی شرائط میں تبدیلی کے کیس کی سماعت کے دوران فریقین کے دلائل سننے کے بعد درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ درخواست گزار کے وکیل نے مزید پڑھیں

پشاورہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈاپور کو 40 روزہ حفاظتی ضمانت دیدی

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کو 40 روزہ حفاظتی ضمانت دیتے ہوئے کسی بھی درج مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ اور جسٹس صلاح مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

لاپتا شہری کی بازیابی کی درخواست؛ مقدمہ درخواستگزار کی مرضی سے درج کرنے کا حکم

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے میر پور بٹھورو سے لاپتا شہری کی بازیابی کی درخواست پر درخواست گزار کی مرضی سے مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس ظفر احمد راجپوت کی سربراہی میں سندھ ہائیکورٹ کے 2 رکنی مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے شادی شدہ بیٹیوں کو مرحوم والد کے کوٹے پر ملازمت نہ دینا غیر قانونی اور امتیازی قرار دیدیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سپریم کورٹ نے شادی شدہ بیٹی کو متوفی والد کے سرکاری کوٹے پر نوکری سے محروم کرنے کو غیر قانونی اور امتیازی قرار دے دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ شادی کے بعد عورت کی شناخت، قانونی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

عمران خان سے ملاقات؛ لارجر بینچ کے فیصلے پر عملدرآمد نا کرنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقاتوں کے حوالے سے لارجر بینچ کے فیصلے پر عمل درآمد نا کرنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ سلمان اکرم راجا، شعیب مزید پڑھیں