لاہور ہائیکورٹ

سانحہ ماڈل کی نئی جے آئی ٹی کے خلاف درخواستیں 29 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) سانحہ ماڈل کی نئی جے آئی ٹی کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں۔ چیف جسٹس امیر بھٹی کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بینچ 29 نومبر کو سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے چینی کی قیمت مقرر کرنے کے خلاف تمام درخواستیں نمٹادیں

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے چینی کی قیمت مقرر کرنے کے خلاف تمام درخواستیں نمٹا دیں، تفصیلات کے مطابق ہائیکورٹ میں چینی کی قیمت مقرر کرنے کے خلاف متفرق درخواستوں کی سماعت ہوئی ، وفاق کی جانب سے ڈپٹی اٹارنی مزید پڑھیں

کم لاگت ہاوسنگ اسکیم

وزیراعظم نے سرگودھا میں کم لاگت ہاوسنگ اسکیم کاسنگ بنیاد رکھ دیا

سرگودھا(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے سرگودھا میں کم لاگت ہاوسنگ اسکیم کاسنگ بنیاد رکھ دیا، اس منصوبے کیلئے 33ہزار528 درخواستیں موصول ہوگئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سرگودھا پہنچے اور کم لاگت ہاوسنگ اسکیم کا مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عوامی نمائندوں کی نااہلی کی تمام درخواستیں یکجا کرنے کا حکم، اکٹھے فیصلہ سنایا جائیگا

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عوامی نمائندوں کی نااہلی کی تمام درخواستیں یکجا کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ عوامی نمائندوں کی نااہلی کے لئے دائر تمام درخواستوں پر ایک ہی بار فیصلہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کی مشتہر 59 خالی آسامیوں کےلئے ایک لاکھ چار ہزار درخواستیں آئیں،پارلیمنٹ کی ذیلی پی اے سی میں انکشاف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پارلیمنٹ کی ذیلی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی میں انکشاف ہوا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے مشتہر کی گئیں 59 خالی آسامیوں کے لئے ایک لاکھ چار ہزار امیدواروں کی درخواستیں آئیں، سیکرٹری الیکشن کمیشن نے مزید پڑھیں

ایاز صادق

ایاز صادق کے قومی سلامتی سے متعلق متنازعہ بیان پر اندراج مقدمہ کیلئے تین درخواستیں جمع

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے مرکزی رہنما سردار ایاز صادق کے قومی سلامتی سے متعلق متنازعہ بیان پر اندراج مقدمہ کیلئے تین درخواستیں جمع کرا دی گئیں،صوبائی دارالحکومت لاہور کی مختلف شاہراہوں اور حلقہ این اے 129میں ایاز مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ایڈوکیٹ جنرل کی یقین دہانی پر پی ڈی ایم جلسے کے حوالے سے درخواستین نمٹا دیں

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کی جانب سے کسی کارکن کو گرفتار نہ کرنے کی یقین دہانی پر پی ڈی ایم جلسہ رکوانے اور شاہراہیں بند کرنے کے خلاف درخواستیں نمٹا دیں۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب مزید پڑھیں