بیرسٹر سیف

عمران خان رہائی کے بعد پاکستان میں ہی رہیں گے، بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان رہائی کے بعد پاکستان میں ہی رہیں گے۔ اپنے بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ ڈیل کا الزام لگانے والے ڈیل مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

ن لیگ کا بشری بی بی کی پشاور موجودگی پر اعتراض سمجھ سے بالاتر ہے، بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)مشیراطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ خواجہ آصف سمیت پوری ن لیگ کا بشری بی بی کی پشاورموجودگی پراعتراض سمجھ سے بالاتر ہے۔وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف کا مزید پڑھیں

ظاہر شاہ

پاکستان سپورٹس بورڈ کھلاڑیوں کو سہولیات دینے میں بری طرح ناکام ہوگیا، ظاہر شاہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر ظاہر شاہ نے پاکستان سپورٹس بورڈ کوسخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ تمام صورتحال پر صدر اور وزیراعظم کو خط لکھیں گے، پی ایس بی کھلاڑیوں مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

پی ٹی آئی قیادت میں اختلافات کی افواہیں بے بنیاد ہیں، بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت میں اختلافات کی افواہیں بے بنیاد ہیں۔ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ علی امین گنڈاپور اور حماد اظہر میں اختلافات کی مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

پرامن احتجاج کی کال پر درباری وزرا کی چیخیں پھر شروع ہوگئیں، بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ پرامن احتجاج کی کال پر لیگی درباری وزرا کی چیخیں پھر شروع ہوگئیں۔خواجہ آصف اور احسن اقبال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر سیف کا کہنا تھا مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

نابینا افراد نے وزیراعلی پنجاب کے دعوں کا پول کھول دیا، بیرسٹر سیف

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ نابینا افراد نے وزیراعلی پنجاب کے دعوں کا پول کھول دیا۔اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ لاہور کی سڑکوں پر اب نابینا افراد مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

جعلی حکومت نے کل ماڈل ٹان جیسے سانحے کا پروگرام بنایا تھا،بیرسٹر سیف

پشاور (رپورٹنگ آن لائن ) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی حکومت نے گزشتہ رو ز ماڈل ٹان جیسے سانحے کا پروگرام بنایا تھا۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ گزشتہ مزید پڑھیں

امیر مقام

خیبرپختونخوا میں قیدی نمبر 804 کے نام پر لوٹ مار کی جارہی ہے، امیر مقام

پشاور (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر و رہنما مسلم لیگ ن انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں قیدی نمبر 804 کے نام پر لوٹ مار کی جارہی ہے۔ پشاو رمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

عمران خان کا اسرائیل بارے موقف روز روشن کی طرح عیاں ہے، بیرسٹر سیف

پشاور(پورٹنگ آن لائن)مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ عمران خان کا اسرائیل بارے مقف روز روشن کی طرح عیاں ہے ۔ سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل میں بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا مزید پڑھیں