الیکشن کمیشن

سینیٹ کی37 نشستوں پرانتخابات بدھ ہونگے،78امیدواروں میں مقابلہ ہو گا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)سینیٹ (ایوان بالا)کے 37 اراکین سینیٹ کو منتخب کرنے کیلئے پولنگ بدھ کو ہوگی۔37نشستوں پر78امیدواروں میں مقابلہ ہو گا۔ خیبرپختونخوا میں12نشستوں پر25، بلوچستان میں12نشستوں پر32،سند ھ میں11نشستوں پر 17اوراسلام آباد میں2نشستوں پر4 امیدواروں میں مقابلہ ہو گا،پنجاب مزید پڑھیں

شیخ رشید

سپریم کورٹ کا آئینی اور قانونی فیصلہ ہے، سینیٹ الیکشن دلچسپ ہوں گے، شیخ رشید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا آئینی اور قانونی فیصلہ ہے، سینیٹ الیکشن دلچسپ ہوں گے۔ سپریم کورٹ کی رائے پر پانے ردعمل میں انہوں نے کہا کہ حفیظ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن، 2018 سینیٹ انتخابات ویڈیو سکینڈل کیس کے مزید شواہد طلب

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن نے 2018 سینیٹ انتخابات ویڈیو سکینڈل کیس کے مزید شواہد طلب کرلیے،چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیئے کہ مزید شواہد کا جائزہ لے کر ضرورت کے مطابق کاروائی کریں گے۔ پیر کو چیف الیکشن مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

خیبرپختونخوا میں پیسے دے کر ارکان کو خریدا گیا،مریم اورنگزیب

لاہو ر (رپورٹنگ آن لائن )پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پیسے دے کر ارکان کو خریدا گیا، انہوں نے پیسوں سے لوگوں کے ضمیروں کا سودا کیا، کل پوری پاکستانی قوم مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

پشاور، نیب نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی کو طلب کرلیا

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) خیبرپختونخوا نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی کو طلب کرلیا، تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو نیب خیبرپختونخوا کے اعلامیے کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیا الرحمان کو سال2007میں غیر قانونی طورپرپروونشل مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا وانا کیلئے تھری اور فور جی سروس شروع کرنے کا اعلان

وانا (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم عمران خان نے وانا کیلئے تھری اور فور جی سروس شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری حکومت کی کوشش ہے کہ ہم نچلے طبقے کو اوپر لے کر جائیں، وقت ثابت مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا میں 20 ہزار ڈاکٹروں، پیرامیڈیکس کو کورونا ویکسین لگانے کا فیصلہ

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس کے دوران فرنٹ لائن پر خدمات سر انجام دینے والے 20 ہزار ڈاکٹروں، پیرامیڈیکس اور دیگر اہلکاروں کو ویکسین لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ محکمہ صحت اہلکاروں کو دیگر سہولیات بھی فراہم مزید پڑھیں

چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس پاکستان کا مندر جلانے کے واقعے کا نوٹس، رپورٹ طلب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد نے خیبرپختونخوا کے علاقے کرک میں مندر جلائے جانے کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس خیبرپختونخوا سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ چیف جسٹس مزید پڑھیں

شعیب ملک

ٹی 20 کرکٹ، شعیب ملک 300 چھکے جڑنے والے پہلے پاکستانی بن گئے

کراچی(ر پورٹنگ آن لائن) شعیب ملک ٹوئنٹی 20 کرکٹ میں 300 چھکے جڑنے والے پہلے پاکستانی بیٹسمین بن گئے۔انھوں نے یہ اعزاز اتوار کو قومی ٹی 20 کپ کے فائنل میں سدرن پنجاب کیخلاف خیبرپختونخوا کی نمائندگی کرتے ہوئے حاصل مزید پڑھیں