علی امین گنڈا پور

بانی پی ٹی آئی نے علی امین گنڈا پور کو خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ کیلئے نامزد کردیا

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے خیبرپختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ کا نام بتا دیا۔ بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

کے پی اور بلوچستان میں الیکشن ملتوی کرنے کا کوئی امکان نہیں، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں الیکشن ملتوی کرنے کا کوئی امکان نہیں۔ الیکشن کمیشن اجلاس کے بعد صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سکندر سلطان راجہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

خیبرپختونخوا سے مخصوص نشستوں کے امیدواروں کی ترجیحی فہرستیں جاری

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا سے مخصوص نشستوں کے امیدواروں کی ترجیحی فہرستیں جاری کردیں، فہرستوں میں پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کی فہرستیں بھی شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا سے مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

شیر افضل مروت سمیت پی ٹی آئی کے 104 رہنماوں اور کارکنان کیخلاف مقدمہ درج

مردان (رپورٹنگ آن لائن ) خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) کے 104 رہنماوں اور کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مردان پولیس کے مطابق پی ٹی آئی رہنماوں اور کارکنوں کے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا،ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

پشاور (رپورٹنگ آن لائن)خیبرپختونخوا میں میڈیکل کالجز میں داخلوں کیلئے اتوار کو دوبارہ منعقد کیے گئے ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا۔خیبر میڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو)نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 6 امیدواروں نے 192 مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف کا خیبرپختونخوا اور سندھ کے پارٹی رہنماوں میں اختلافات کا نوٹس

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے خیبرپختونخوا اور سندھ کے پارٹی رہنماوں میں اختلافات کا نوٹس لے لیا۔ نواز شریف کی دونوں صوبوں کے رہنماوں کو آپس کے اختلافات فوری ختم کرنے مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ

خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ 26 نومبرکومنعقد کرانے کا فیصلہ

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) خیبر پختونخوا کے میڈیکل کالجوں میں داخلوں کے لئے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ 26 نومبر کو منعقد کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نگران وزیر اعلی اعظم خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا، اجلاس میں ایم ڈی مزید پڑھیں

غیر قانونی مقیم

خیبرپختونخوا، 90 ہزار سے زائد افغان مہاجرین کی طورخم بارڈر سے واپسی ہوگئی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی حکومت کے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو اپنے ملکوں کو واپس بھیجے جانے کے فیصلے کے مطابق اب تک 90 ہزار سے زیادہ افغان مہاجرین طورخم بارڈر سے واپس مزید پڑھیں

5 لاکھ

چیئرلفٹ واقعہ میں رضاکارانہ حصہ لینے والے مقامی ماہرین کے لیے 5 لاکھ انعام کا اعلان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) بٹگرام میں چیئرلفٹ واقعہ میں رضاکارانہ طور پر حصہ لینے والے مقامی ماہرین کے لیے 5 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا گیا ہے۔ صدر مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا امیر مقام نے ریسکیو آپریشن میں بڑھ مزید پڑھیں

مریم نواز

بٹگرام چیئر لفٹ واقعہ ، اللہ تعالی کا شکر ہے بچوں سمیت تمام 8 لوگوں کی زندگی محفوظ رہی، مریم نواز

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ اللہ تعالی کا شکر ہے بچوں سمیت تمام 8 لوگوں کی زندگی محفوظ رہی۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسپیشل سروسز گروپ کی مزید پڑھیں