آٹے کے تھیلے

پشاور میں آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) پنجاب سے گندم کی بندش کے باعث پشاور میں 80 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں ایک ہزار روپے اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے درالحکومت پشار میں آٹے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ مزید پڑھیں

اسدقیصر

بنوں واقعے کو بنیاد بنا کر پی ٹی آئی پر پابندی کا جواز پیدا کیا جا رہا ہے، اسدقیصر

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ بنوں واقعے کو بنیاد بنا کر پی ٹی آئی پر پابندی کا جواز پیدا کیا جا رہا ہے۔ڈسٹرکٹ بار کونسل کی حلف برداری تقریب سے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا

خیبرپختونخوا،سرکاری سکولوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلانے کا فیصلہ

پشاور(رپورٹنگ آن لائن) خیبرپختونخوا کے سرکاری سکولوں میں تعلیمی نظام غیر تسلی بخش ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا میں تعلیمی نظام کی بہتری کیلئے سرکاری سکولوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، صوبے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

بعض مسترد شدہ سیاسی ڈرامے باز بنوں واقعہ پر سیاست کر رہے ہیں، بیرسٹر سیف

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ بعض مسترد شدہ سیاسی ڈرامے باز بنوں واقعہ پر سیاست کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

وفاقی حکومت دہشتگردی کےخلاف جاری جنگ میں سنجیدہ نہیں،بیرسٹر سیف

پشاور (رپورٹنگ آن لائن )مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹرسیف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت دہشتگردی کےخلاف جاری جنگ میں سنجیدہ نہیں۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہا ہے کہ وزیراعظم ملک میں موجودہ سکیورٹی معاملات پرغیر مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

وزیراعلی کے پی نے کسی بھی آپریشن کی حمایت کی نہ دستخط کئے،بیرسٹر سیف

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ وزیر اعلی خیبرپختونخوا نے کسی بھی آپریشن کی حمایت نہیں کی اور نہ دستخط کئے۔ گورنر فیصل کریم کنڈی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے بیرسٹر مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

خیبرپختونخوا کو پانی سے پیدا ہونیوالی سستی بجلی کی فراہمی یقینی بنانے کیلئے اسلام آباد میں مقدمہ لڑوں گا ،فیصل کریم کنڈی

صوابی(رپورٹنگ آن لائن)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی دو ٹوک الفاظ میں واضح اعلان کیا کہ صوابی سمیت پورے خیبرپختونخوا کو پانی سے پیدا ہونے والی سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لیے اسلام آباد میں یہ مقدمہ لڑوں مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن، اسد قیصر کی ملاقات، سیاسی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آبا د(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کی سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف)مولانا فضل الرحمن سے ملاقات میں جس دوران دونوں رہنماں نے سیاسی کمیٹی کی تشکیل کا فیصلہ کرلیا۔اتوار کو دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات مزید پڑھیں