نیت خالص اور قیادت بیدار ہو قدرتی آفات قوموں کو کمزور نہیں کرتیں ، اختیارولی خان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اطلاعات خیبر پختونخوا امور اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ بالاکوٹ اور خیبرپختونخوا کے دیگر علاقوں میں 2005 کے تباہ کن زلزلے سے منہدم ہونے والی عمارتوں کے ملبے سے اُبھرنے والی استقامت مزید پڑھیں

اسد قیصر

پارٹی میں بیان بازی افسوس ناک، اتحاد اور برداشت کی ضرورت ہے، اسد قیصر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پارٹی میں بیان بازی کو افسوسناک قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر کا کہنا مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا کی کوئٹہ میں دھماکے کی مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کوئٹہ میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو گورنر آفس سے جاری مزید پڑھیں

imf

آئی ایم ایف کو سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے وزیراعظم پیکج دینے کی درخواست

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) حکومت نے آئی ایم ایف کو سیلاب متاثرین کی ریکوری و بحالی کیلئے وزیراعظم پیکج دینے کی درخواست کر دی۔ ذرائع کے مطابق بجٹ میں مختص 389 ارب روپے کے ایمرجنسی فنڈز کی رقم سے مزید پڑھیں

محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی کا بنوں کے تھانہ میریان اور پولیس چیک پوسٹ مزانگہ میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے حملے ناکام بنانے پر پولیس کو خراج تحسین

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بنوں میں تھانہ میریان اور پولیس چیک پوسٹ مزانگہ پر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے حملے ناکام بنانے پر پولیس کو خراج تحسین کیا ہے۔ اپنے بیان میں وزیرداخلہ محسن مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

خیبرپختونخوا میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں بھارتی حمایت یافتہ 31 خوارج ہلاک

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)خیبرپختونخوا میں سیکورٹی فورسز کی جانب سے انٹیلی جنس کی بنیاد پر 2 مختلف کارروائیوں کے نتیجے میں بھارتی حمایت یافتہ فتنة الخوارج کے 31 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

این ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کو بییارو مددگار چھوڑ دیا ہے، بیرسٹرسیف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ این ڈی ایم اے نے خیبرپختونخوا کے سیلاب متاثرین کو بے یارو مددگار چھوڑ دیا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

فیصل کریم کنڈی

جدید تقاضوں کے مطابق ڈاک خدمات کو اپ گریڈ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے ، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ جدید تقاضوں کے مطابق ڈاک خدمات کو اپ گریڈ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے تاکہ شہریوں کو بروقت اور معیاری سہولیات میسر آ سکیں۔ گورنر ہاؤس مزید پڑھیں

امیر مقام

مشکل کی گھڑی میں پاکستان افغان عوام کے ساتھ ہے، افغان زلزلہ متاثرین کے ساتھ تعزیت و یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں، وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام

طورخم (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان افغان عوام کے ساتھ ہے، وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں

علی خورشیدی

سندھ میں سیلاب پیسے بنانے کا کاروبار بھی بن جاتا ہے’ علی خورشیدی

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف علی خورشیدی نے کہا ہے کہ سندھ میں سیلاب پیسے بنانے کا کاروبار بھی بن جاتا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیلاب کے ساتھ امداد مزید پڑھیں