اداکار ہ ثنا

فنکار کبھی ریٹائر نہیں ہوتا ،خواہش زندگی کی آخری سانس تک اداکاری کروں‘ اداکار ہ ثنا

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)نامور اداکار ہ ثنا نے کہا ہے کہ فنکار کبھی ریٹائر نہیں ہوتا اور میری بھی خواہش ہے کہ زندگی کی آخری سانس تک اداکاری کروں،اپنے کیریئر میں ہرطرح کے کردار نبھا کر اپنی صلاحیتوں کا مزید پڑھیں

ارطغرل غازی

ارطغرل غازی نے 3 بیمار پاکستانی بچوں کا خواب پورا کردیا

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)ترکی کے ڈرامے دیریلیش ارطغرل سے پاکستان بھر میں مقبول ہوجانے والے انجین التان دوزیتان نے 3 پاکستانی بچوں کی خواہش کو پورا کردیا۔یہ تینوں بچے شدید بیمار تھے اور وہ ترک اداکار سے ملنے مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

انتخابات کے بعد جی سیون اور روس کی میزبانی کرنا چاہتے ہیں،ٹرمپ

واشنگٹن (ر پورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ وہ نومبر کے صدارتی انتخابات کے بعد سات طاقتور ترین صنعتی ممالک کے گروپ جی سیون کی میزبانی کریں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے مزید پڑھیں

عدنان صدیقی

نعمان اعجازاور صباقمرسمیت بہت سے فنکارہیں جنکے ساتھ کام کرنیکی خواہش ہے‘عدنان صدیقی

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن)سینئر اداکارعدنان صدیقی نے کہا ہے کہ نعمان اعجازاور صباقمرسمیت بہت سے فنکارہیں جن کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ہے ،میں نہ صرف دوسروں کے ٹی وی ڈرامے دیکھتا ہوں بلکہ باضابطہ رابطہ کر کے ان مزید پڑھیں

محمد عامر

شادی کے بعد محمد عامر کی زندگی بدل گئی، کرکٹ سے شادی تک کا سفر

ڈربی(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کے اسپن بولنگ کوچ مشتاق احمد نے قومی فاسٹ بالر محمد عامر کو اپنا فیورٹ کھلاڑی قرار دے دیا۔ مشتاق احمد نے مہمان محمد عامر سے گفتگو کے دوران انہیں اپنا فیورٹ کھلاڑی قرار دیا۔ مشتاق احمد مزید پڑھیں

اداکارہ نمرین بٹ

ماضی کی فلمیں اصلاحی ہوتی تھیں، اداکارہ نمرین بٹ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) نامور کلاسیکل ڈانسر اور ماڈل نمرین بٹ نے کہا کہ ماضی کی فلمیں انتہائی معیاری اور اصلاحی ہوتی تھیں جن میں دیکھنے والوں کے لئے کوئی نہ کوئی پیغام ہوتا تھا۔ آج بھی ہمیں اسی طرفتوجہ دینے مزید پڑھیں

سید نور

خواہش ہے پاکستانی فلم انڈسٹری کادنیا بھر میں کا ڈنکا بجے ‘ سید نور

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر ہدایتکار و رائٹر سید نور نے کہا ہے کہ میری خواہش ہے کہ ہماری فلم انڈسٹری دنیا بھر میں اپنے نام کا ڈنکا بجائے ، ہمیشہ اپنی فلموں کے ذریعے پاکستان مزید پڑھیں