وزارت مذہبی امور

خطاطی کا فن ہماری میراث اور ثقافت کا اہم حصہ ہے ،نگران وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )نگران وفاقی وزیر برائے مذہبی امور انیق احمد نے کہا ہے کہ فن خطاطی کے حوالے سے ہمارا ماضی بہت درخشاں ہے ،اس شعبے میں نئے آنے والے بچوں کو چاہیے کہ اس فن کو مزید پڑھیں