ایشون

‘ایشون آپ شاندار کیریئر پر مبارکباد کے مستحق ہیں’

جوہانسبرگ (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے بھارتی آف اسپنر روی چندرن ایشون کی اچانک ریٹائرمنٹ پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔ آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کے اختتام کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے مزید پڑھیں

مریم نواز

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ٹانک میں 8 خوارج کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

لاہور (رپورٹنگ آن لائن )وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ٹانک میں 8 خوارج کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے سکیورٹی فورسز سے اظہار یکجہتی کیا مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

مریم نواز کا آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کیلئے وزیراعظم کی کاوشوں کو خراج تحسین

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے لئے وزیراعظم شہباز شریف کی مخلصانہ کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعلی مریم نواز شریف نے آئی ایم ایف کے مزید پڑھیں

مریم نواز

پنجاب میں کم آمدن والے افراد کا اپنی چھت کا خواب پورا کریں گے’ مریم نواز

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ صوبہ بھر میں کم آمدن والے لوگوں کے اپنی چھت کے خواب کو پورا کریں گے۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز سے ”اخوت”کے بانی و چیئرمین ڈاکٹر امجد ثاقب نے مزید پڑھیں

چین

چین، بیجنگ میں پاکستانی سفارت خانے میں پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان کے77 ویں یوم آزادی کے موقع پر بیجنگ میں پاکستان کے سفارت خانے میں ایک پرچم کشائی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔بدھ کے روز تقریب میں چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی سمیت مزید پڑھیں

محسن نقوی

دہشتگردوں کیخلاف کامیاب آپریشن ، محسن نقوی کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین کیا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ سکیورٹی فورسز نے 9 دہشتگردوں مزید پڑھیں

اسپیکر قومی اسمبلی

اسپیکر قومی اسمبلی کا ژوب میں دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر خراج تحسین

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بلوچستان کے علاقہ ضلع ژوب میں دہشتگردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے آپریشن کے دوران دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ مزید پڑھیں

صدر مملکت ، وزیراعظم

عالمی یوم مزدور، صدر مملکت ، وزیراعظم کا مزدوروں کی تاریخی جدوجہد کو خراج تحسین

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے مزدوروں کے عالمی دن پر مزدوروں کی تاریخی جدوجہد کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔اپنے بیان میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ محنت کش مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے سردار اسلم بزنجو، میر خالد لانگو،میر عاصم کرد گیلو اور میر ولید بزنجو کی ملاقات

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے سردار اسلم بزنجو، میر خالد لانگو،میر عاصم کرد گیلو اور میر ولید بزنجو نے یہاں ملاقات کی۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری کردہ بیان کے مطابق مزید پڑھیں

فریال تالپور

پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدورں اور غریبوں کی ترجمانی کی ہے، فریال تالپور

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر و سابقہ رکن سندھ اسمبلی فریال تالپر سے پیپلز پارٹی کے رہنما سردار یاسر خان ببر نے زردار ی ہاوس کراچی میں ملاقات کی ، ملاقات کے دوران بات مزید پڑھیں