محسن نقوی

محسن نقوی کا خیبرپختونخوا میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خیبرپختونخوا میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے بروقت آپریشنز کرکے 5 بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کو مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیر اعظم سے چوہدری سالک حسین کی قیادت میں (ق)لیگ کے وفد کی ملاقات،بہترین بجٹ پیش کر نے پر خراج تحسین

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین کی قیادت میں مسلم لیگ (ق )کے اراکین قومی اسمبلی چوہدری حسین الٰہی، محمد الیاس چوہدری اور محترمہ فرخ خان پر مشتمل وفد مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الٰہی

ن لیگ والے عوام کو نہیں خود کو بیوقوف بنا رہے ہیں’ چوہدری پرویز الٰہی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ ن لیگ والے عوام کو نہیں بلکہ خود کو بیوقوف بنا رہے ہیں اب عوام بیدار اور باشعور ہو گئے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں چوہدری مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سفارتی کامیابیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں،راجہ پرویز اشرف

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سفارتی کامیابیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول کی دعوت پر بھارت مذاکرات کی ٹیبل پر مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو کی سفارتی کامیابیوں کو خراج تحسین پیش

لاہور ( رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے چیئرمین بلاول بھٹو کی سفارتی کامیابیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین بلاول بھٹو کی دعوت پر مزید پڑھیں

کامران ٹیسوری

گورنرسندھ کا 7دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے 7 دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ دشمن کے ایجنٹوں کا انجام جہنم ہے، سیکیورٹی فورسز کی مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

صدر زرداری کی پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی کو کنچن جنگا چوٹی سر کرنیوالی پہلی پاکستانی خاتون بننے پر مبارکباد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی کو کنچن جنگا چوٹی سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بننے پر مبارکباددی ہے۔ جاری بیان میں صدرمملکت آصف علی زرداری نے نائلہ کیانی کو دنیا مزید پڑھیں

آصف علی زرداری

کامیابی پر مسلح افواج کے دلیر سپاہیوں اور سربراہان کو خراج تحسین کرتے ہیں، صدر مملکت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)صدر مملکت آصف علی زرداری نے یوم تشکر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ بھارت کے خلاف اس کامیابی پر مسلح افواج کے دلیر سپاہیوں اور سربراہان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ اپنے پیغام صدر مزید پڑھیں

شہباز شریف

آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کی کامیابی: وزیراعظم کا آج یوم تشکر منانے کا اعلان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے اور آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کی کامیابی پر آج ملک بھر میں یومِ تشکر منانے کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا کہ مزید پڑھیں

عبدالعلیم خان

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ عبد العلیم خان کا آپریشن “بنیان المرصوص”کی کامیابی پر افواج پاکستان کو خراج تحسین ، قوم کو مبارکباد

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ عبد العلیم خان نے بھارتی جارحیت کے جواب میں آپریشن “بنیان المرصوص”کی کامیابی پر پاک افواج کو خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا مزید پڑھیں