شہبا زشریف

پاکستانی نوجوانوں میں زندگی کے تمام شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کی مکمل استعداد موجود ہے،وزیراعظم شہبا زشریف

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہبا زشریف نے کہا ہے کہ پاکستانی نوجوانوں میں زندگی کے تمام شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے اور ملک کا نام روشن کرنے کی مکمل استعداد موجود ہے۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا مزید پڑھیں

محمد اورنگزیب

پاکستان جون کے اوائل تک یوآن پر مبنی پانڈا بانڈ جاری کرے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی مارکیٹ کو چین کی کیپٹل مارکیٹ سے مزید ہم آہنگ کرنے کے لیے جون کے اوائل تک یوآن پر مبنی پانڈا بانڈ جاری کرے گا،اس اقدام مزید پڑھیں

شیر افضل مروت

بیرون ملک بیٹھ کر ایک ٹولہ پی ٹی آئی کے نام پر فوج اور اسٹیبلشمنٹ کے خلاف شر انگیز مواد اور تقریریں نشر کر رہا ہے،شیرافضل مروت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و ممبر قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بیرون ملک بیٹھ کر ایک ٹولہ تحریک انصاف کے نام پر فوج اور اسٹیبلشمنٹ کے خلاف شر انگیز مواد مزید پڑھیں

قومی انعامی بانڈز

750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15جولائی کو ہوگی

کوئٹہ (رپورٹنگ آن لائن)سینٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیر اہتمام 750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15جولائی کو ہوگی جو رواں سال کی 13ویں اور مجموعی طور پر 99ویں قرعہ اندازی ہے۔مذکورہ قرعہ اندازی مزید پڑھیں

حکومت پاکستان

حکومت کا بیرون ممالک پناہ لینے والوں کیلئے شکنجہ کسنے کا فیصلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)حکومت پاکستان نے بیرون ممالک پناہ لینے والوں کیلئے شکنجہ کسنے کا فیصلہ کرلیا بیرون ممالک کی شہریت حاصل کرنے والوں کے لئے پاسپورٹ اور شہریت منسوخ کر دئیے جائیں گے ۔ تفصیل کے مطابق وفاقی وزیر مزید پڑھیں

علی پرویز ملک

سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، علی پرویز ملک

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ سولر سسٹم پر ٹیکس لگانے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی۔ سولر سسٹم پر ٹیکس نہیں لگارہے ہیں نہ ہی نیٹ میٹرنگ پر پابندی لگے مزید پڑھیں

رانا مشہود

حکومت پاکستان نوجوانوں کی ترقی پر بھرپور توجہ دے رہی ہے، رانا مشہود

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان نوجوانوں کی ترقی پر بھرپور توجہ دے رہی ہے، اس کے لیے وزیراعظم دوست ممالک سے سرمایہ کاری کو راغب کر مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے پٹرولیم لیوی بڑھانے کی ایک شرط رکھ دی، حکومت پاکستان پورا کرنے کیلئے تیار

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) آئی ایم ایف نے پٹرولیم لیوی بڑھانے کی ایک شرط رکھ دی ہے جس کو حکومت پاکستان پورا کرنے کیلئے تیار ہے۔ وزارت خزانہ کے مطابق موجودہ مالی سال میں لیوی ٹارگٹ میں49 ارب روپے مزید پڑھیں

نگران وزیراطلاعات

حکومت پاکستان کی جانب سے 90ملین کا سامان متاثرین کیلئے بھجوایا جارہا ہے،نگران وزیر خارجہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہاہے کہ غزہ میں اسرائیل کی جانب سے جاری معصوم فلسطینیوں کی شہادتوں پر رنجیدہ ہیں، خواہش ہے کہ فلسطینی عوام کو ان کا حق جلد حاصل ہو،پاکستان کا مزید پڑھیں