ڈونلڈ ٹرمپ

ٹرمپ کے انٹیفا کو دہشتگرد تنظیم قرار دینے سے متعلق ایگزیکٹو آڈر پر دستخط

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انٹیفا کو دہشت گرد تنظیم قرار دینے سے متعلق ایگزیکٹو آڈر پر دستخط کردیے۔ صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہوں نے یہ اقدام اس سیاسی تشدد پر قابو پانے کیلیے کیا مزید پڑھیں

یحییٰ آفریدی

انصاف کسی ایک ادارے کی ذمہ داری نہیں انسانیت کا اجتماعی فرض ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ انصاف کسی ایک فرد یا ادارے کی ذمہ داری نہیں بلکہ یہ انصاف انسانیت کا اجتماعی فرض ہے۔ عالمی یوم انصاف پر اپنے پیغام میں انہوں نے مزید پڑھیں

شی جن پھنگ

چین اور ملائیشیا کو اسٹریٹجک روابط کو مضبوط بنانا چاہئے، چینی صدر

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)چینی صدر شی جن پھنگ کا ایک مضمون ملائیشیا کے میڈیا میں شائع ہوا، جس کا عنوان  ہے  “چین ملائیشیا دوستی کے جہاز کی بہتر مستقبل کی جانب رہنمائی”۔ منگل کے روز اس مضمون میں شی جن مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

ملک کو درپیش مسائل بیگاڑ کی صورت اختیار کرتے جارہے ہیں ‘مسرت جمشید چیمہ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کی سینئر رہنما مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ جعلی حکمران عوام کو معیشت کی کاسمیٹکس والی تصویر دکھا رہے ہیں جبکہ اصل صورتحال اس کے برعکس ہے . ملک کو درپیش مسائل بیگاڑ مزید پڑھیں

احسن اقبال

یونیورسٹیوں میں سیرت چیئرز کے قیام کا مقصد نوجوانوں کو جدید تعلیم دینا ہے’ احسن اقبال

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سرکاری شعبہ کی یونیورسٹیوں میں سیرت چیئرز کے قیام کا مقصد ہماری آنے والی نسل میں نوجوانوں کو جدید دور کی تعلیم سے مزید پڑھیں

گو جیاکھون

غزہ فلسطینیوں کی ملکیت ہے، سیاسی سودے بازی کا آلہ نہیں،چین

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے جمعرات کے روز یومیہ پریس کانفرنس میں ٹرمپ کے غزہ کو حاصل کرنےکے منصوبے کی عالمی برادری کی جانب سے وسیع پیمانے پر مخالفت پر تبصرہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ورلڈ اکنامک فورم

تجارتی تحفظ پسندی اور عالمی معاشی تقسیم شدت اختیار کر رہی ہے، اقتصادی ما ہرین

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) ورلڈ اکنامک فورم کا سالانہ اجلاس 2025 سوئٹزرلینڈ کے ڈیووس میں جاری ہے۔ دنیا میں سب سے بااثر بین الاقوامی غیر سرکاری اقتصادی فورمز میں سے ایک کی حیثیت سے ، ورلڈ اکنامک فورم عالمی اقتصادی مزید پڑھیں