منی لانڈرنگ ریفرنس

منی لانڈرنگ ریفرنس،شہباز شریف اور حمزہ شہباز احتساب عدالت میں پیش

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) منی لانڈرنگ ریفرنس میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف اور حمزہ شہباز احتساب عدالت میں پیش ہوگئے۔ نیب حکام نے شہباز شریف کا مزید 15 روزہ جسمانی ریمانڈ مانگ لیا۔ احتساب عدالت میں شہباز شریف خاندان کیخلاف مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف 69برس کے ہو گئے، کیک کاٹنے کی تقریبات، درازی عمر کی دعائیں مانگی گئیں

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدرو قائد حزب اختلاف شہباز شریف 69برس کے ہو گئے ۔ مسلم لیگ(ن) کی جانب سے پارٹی صدر محمد شہباز شریف کی سالگرہ کی تقریب کی مناسبت سے ماڈل ٹائون سیکرٹریٹ مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

احتساب عدالت نے ایف آئی اے کوحمزہ شہباز کا جیل میں بیان ریکارڈ کرنے کی اجازت دیدی

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)احتساب عدالت نے ایف آئی اے کوکوٹ لکھپت جیل میں قید حمزہ شہباز کا بیان ریکارڈ کرنے کی اجازت دیدی ،حمزہ شہباز سے العریبیہ ،رمضان شوگر ملزاور شریف فیڈ اور ڈیری ملز کے حوالے سے بیان مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ کا پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی فوری ہسپتال منتقلی کا مطالبہ

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ خاں نے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی فوری ہسپتال منتقلی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کاغذی کارروائی کے مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت یکم اکتوبر تک ملتوی ، حمزہ شہباز کو طبیعت ناساز ہونے کے باعث پیش نہ کیا جا سکا

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت یکم اکتوبر تک ملتوی کر دی ، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو طبیعت ناساز ہونے کے باعث عدالت میں پیش نہ کیا جا مزید پڑھیں

رمضان شوگر ملز ریفرنس

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت 10 ستمبر تک ملتوی

لاہور (رپورٹنگ آں لائن) لاہور کی احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور انکے صاحبزادے و پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کے خلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس

منی لانڈرنگ کیس،حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں 27 اگست تک توسیع

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) احتساب عدالت میں حمزہ شہباز کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے ملزم کے جوڈیشل ریمانڈ میں 27 اگست تک توسیع کردی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور مزید پڑھیں