فائز عیسیٰ

نامزد چیف جسٹس نے حلف برداری کے بعد ساتھی ججز کوعشائیے کی دعوت دیدی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) نامزد چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے اپنی حلف برداری کے بعد ساتھی ججز کو عشائیے کی دعوت دے دی۔ ذرائع کے مطابق جسٹس فائز عیسیٰ کی جانب سے عشائیے کی دعوت 17ستمبر کیلئے دی گئی مزید پڑھیں

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد

زرعی یونیورسٹی فیصل آباد سٹوڈنٹ کونسل کی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

مکوآنہ (رپورٹنگ آن لائن)زرعی یونیورسٹی فیصل آباد سٹوڈنٹ کونسل کی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر اقرار احمد خاں نے نیو سینیٹ ہال میں منعقدہ تقریب میں نو منتخب کابینہ سے حلف لیا۔ عثمان مزید پڑھیں

جسٹس عامر فاروق

جسٹس عامر فاروق نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس عامر فاروق نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس کی حیثیت سے حلف اٹھالیا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے حلف لیا۔ مزید پڑھیں

سینیٹر شیری رحمان

آڈیو لیکس معاملہ ، عمران خان معافی مانگنے کے بجائے احتجاج کے حلف لے رہے ہیں ، شیری رحمن

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ آڈیو لیکس سامنے آنے کے بعد عمران خان کو اپنے بیانیے پر قوم سے معافی مانگنی چاہیے تھی لیکن وہ معافی مانگنے کے بجائے مزید پڑھیں

چوہدری ذوالفقار علی مانا

معروف فلمساز چوہدری ذوالفقار علی مانا نے پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن چئیر مین کا حلف اٹھا لیا

لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف فلمساز چوہدری ذوالفقار علی مانا نے پاکستان فلم پرڈیوسرز ایسوسی ایشن 2022۔23 کا چیرمین کا حلف اٹھا لیا ،تقریب میں موجود آرٹسٹوں نے اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ایسوسی ایشن سےکئی امیدیں بھی وابستہ کر لیں ۔ڈائیریکٹوریٹ آف مزید پڑھیں

فیصل جاوید

یا اللہ رحم!یہ بجلی کے بل اور بڑھائیں گے، غربت میں اور اضافہ کرینگے،فیصل جاوید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پی ٹی آئی سینیٹر فیصل جاوید نے اسحاق ڈار کے وزیر خزانہ کا حلف اٹھانے کے بعد کہا ہے کہ یہ بجلی کے بل اور بڑھائیں گے، غربت میں اور اضافہ کریں گے، یااللہ رحم۔پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

سینیٹراسحاق ڈار

سینیٹراسحاق ڈار نے وزیرخزانہ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کے رہنماسینیٹر اسحاق ڈار نے وفاقی وزیرخزانہ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ اسحاق ڈار کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی۔ صدر مملکت عارف علوی نے اسحاق ڈار سے وزیرخزانہ کے مزید پڑھیں

اسحاق ڈار

حلف نہ اٹھانے پراسحاق ڈار کی نشست خالی قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) الیکشن کمیشن نے حلف نہ اٹھانے کی بنیاد پر اسحاق ڈار کی سینیٹ نشست خالی قرار دینے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ پیر کو اسحاق ڈار کے وکیل سلمان اسلم بٹ الیکشن مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلی پنجاب کے حلف کیخلاف اپیلوں پر اہم معاونت مانگ لی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلی پنجاب کے حلف کیخلاف اپیلوں پر اہم معاونت طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا عدالت منحرف ارکان سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ نظر انداز کرکے وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کے مزید پڑھیں