حمزہ شہباز

لاہور ہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کی وزیراعلی پنجاب کی حلف برداری کیلئے درخواست دائر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب کی حلف برداری کی درخواست میں حمزہ شہبازکی جانب سے چیف سیکریٹری پنجاب اور گورنر پنجاب کو فریق بنایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حمزہ شہباز کی جانب سے درخواست اعظم نذیرتارڑ ایڈووکیٹ کی مزید پڑھیں