زیبرا کراسنگ

محکمہ سکول ایجوکیشن کی سکولوں کے سامنے زیبرا کراسنگ بنانے کی ہدایت

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)محکمہ سکول ایجوکیشن نے لاہور سمیت مختلف ایجوکیشن اتھارٹیز کو سکولوں کے سامنے زیبرا کراسنگ بنانے کی ہدایت کر دی۔ محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے مجموعی طور پر 18 ایجوکیشن اتھارٹیز کے سربراہان کو مراسلہ بھجوایا گیا، مزید پڑھیں

آئی ایس پی آر

بنوں کینٹ پر حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں ہوئی،تمام 16 دہشتگرد ہلاک ، 5 جوان بھی شہید ہوئے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی/بنوں(رپورٹنگ آن لائن)سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے کینٹ میں بزدلانہ دہشت گرد حملہ ناکام بنا کر 16 حملہ آوروں کو ہلاک کردیا جبکہ شدید جھڑپ کے دوران 5 بہادر فوجی مادر وطن پر قربان ہوگئے۔ مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پذیرائی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے خیبر پختونخوا میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پذیرائی کرتے ہوئے ڈیرہ اسماعیل خان اور شمالی وزیرِ ستان میں علیحدہ علیحدہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیراعظم کی بکر آباد اور جمرود میں پولیو ٹیمز پر حملے کی شدید مذمت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے علاقوں بکر آباد اور جمرود میں پولیو ٹیمز پر حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیو ٹیمز اور ان کی حفاظت پر مامور سیکیورٹی اہلکاروں مزید پڑھیں

گورنرسندھ

آرمی چیف ملک کی سرحدوں کے ساتھ ساتھ ملکی معیشت کی حفاظت بھی کر رہے ہیں،گورنرسندھ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ آرمی چیف ملک کی سرحدوں کے ساتھ ساتھ ملکی معیشت کی حفاظت بھی کر رہے ہیں، سیاست میں مذاکرات کے دروازے بند نہیں ہونے چاہئیں جو گرفتاریاں ہوئی ہیں انہیں مزید پڑھیں

محسن نقوی

چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے، محسن نقوی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے۔وفاقی وزیر داخلہ نے چینی سفارتخانے کا دورہ کیا اور چین کے سفیر جیانگ ژی ڈونگ مزید پڑھیں

مریم نواز

مستقبل کو محفوظ بنانے کے لئے قدرتی وسائل کی حفاظت کرنی ہوگی، مریم نواز

لاہور(رپورٹنگ آن لائن )وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مستقبل کو محفوظ بنانے کے لئے قدرتی وسائل کی حفاظت کرنی ہوگی۔وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے جنگ اور مسلح تنازعات میں انوئرمنٹ کے استحصال کے مزید پڑھیں

امریکی محکمہ دفاع

امریکی محکمہ دفاع نے چینی ویکسینز کو بدنام کرنے کے لیے معلومات پھیلانے کا اعتراف کر لیا

وا شنگٹن (رپورٹنگ آن لائن) روئٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ دفاع نے ایک دستاویز میں اعتراف کیا ہے کہ اس نے چینی ویکسین کی حفاظت اور تاثیر کو کم کرنے کے لیے کورونا وائرس کی وبا کے مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی

چینی شہریوں کی حفاظت پر کوئی سمجھوتہ یا کوتاہی برداشت نہ کی جائے گی، محسن نقوی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چینی شہریوں کی حفاظت پر کوئی سمجھوتہ یا کوتاہی برداشت نہ کی جائے گی، متعلقہ ادارے باہمی تعاون سے نئے ایس او پیز پر سو فیصد عملدرآمد مزید پڑھیں

چینی وزیر د فاع

چین ایشیا پیسیفک میں جنگ یا افراتفری کی اجازت نہیں دے گا، وزیر دفاع

بیجنگ(رپورٹنگ آن لائن)چین کے وزیر دفاع نے خبردار کیا ہے کہ بیجنگ کسی بھی ملک یا طاقت کو ایشیا پیسیفک میں جنگ یا افراتفری پھیلانے کی اجازت نہیں دے گا، جنوبی بحیرہ چین پر بیجنگ کے تحمل اور خطے میں مزید پڑھیں