نون لیگ

سپیکر پنجاب کے حالیہ الیکشن میں بدترین دھاندلی کی گئی، نون لیگ کاالزام

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ ن کے صوبائی رہنما رانا مشہود نے کہا ہے کہ سپیکر پنجاب کے حالیہ الیکشن میں بدترین دھاندلی کی گئی ، خفیہ رائے شماری کے اصولوں کو پیمال کرکے ووٹ پر سیریل نمبر درج کردیئے مزید پڑھیں