بلڈ پریشر

ہر سال 75 لاکھ افراد دنیا بھر میں بلند فشار خون کے باعث اس جہان فانی سے کوچ کر جاتے ہیں،طبی ماہرین

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)کراچی ماہرین امراض قلب نے کہا ہے کہ ہر سال 75 لاکھ افراد دنیا بھر میں بلند فشار خون کے باعث اس جہان فانی سے کوچ کر جاتے ہیں خو د پاکستان میں 2020 میں بلڈ پریشر مزید پڑھیں