لاہور ہائی کورٹ

بری ہونے والے افراد کو کلیئر کیریکٹر سرٹیفکیٹ ایشو ہوگا،لاہور ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے بری ہونے والے افراد کے کریکٹر سرٹیفکیٹ سمیت سرکاری دستاویزات میں مقدمے کا ذکر کرنے سے روک دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نے شہری عبد الرحمن کی درخواست پر چھ مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ

اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں علی امین گنڈاپور کا بیان قلمبند نہ ہوسکا

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلحہ و شراب برآمدگی کیس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا 342 کا بیان قلمبند نہ ہو سکا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ، ایکسیلیٹر حادثے کے نتیجے میں بچے کی معذوری کے مقدمے سے مال انتظامیہ کا نام خارج کرنے کی درخواست پرفریقین سے جواب طلب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے کلفٹن کے نجی مال میں ایکسیلیٹر حادثے کے نتیجے میں بچے کی معذوری کے مقدمے سے نجی مال مالک اور انتظامیہ کا نام خارج کرنے کیخلاف مدعی مقدمہ کی درخواست پر فریقین سے 13 اگست مزید پڑھیں

احتجاج

پی ٹی آئی 26 نومبر احتجاج کے2 مقدمات کا ٹرائل مکمل، محفوظ محفوظ فیصلہ 23جولائی کوسنایاجائیگا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے پی ٹی آئی26 نومبر احتجاج کے 2 مقدمات کا ٹرائل مکمل ہونے پر دونوں کیسز کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد گوندل نے کیسز کا فیصلہ محفوظ مزید پڑھیں

ثناء یوسف

ثناء یوسف قتل کیس، ملزم کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد: (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم عمر حیات کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ احمد شہزاد مزید پڑھیں

صحافی فرحان ملک

صحافی فرحان ملک کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کاحکم

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) جوڈیشل مجسٹریٹ نے پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار صحافی فرحان ملک کو عدالتی تحویل میں لےکر جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ایف آئی اے نے صحافی فرحان ملک اور دیگر کو ریمانڈ ختم ہونے پر جوڈیشل مجسٹریٹ مزید پڑھیں

آفاق احمد

گاڑی جلانے کا مقدمہ، آفاق احمدکا جوڈیشل ریمانڈ منظور

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)عدالت نے گاڑی جلانے کے مقدمے میں مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ ویسٹ کی عدالت میں چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد کے خلاف مزید پڑھیں

ملزمہ نتاشہ

کارساز حادثہ،ملزمہ کی انسداد منشیات کیس میں درخواست ضمانت مسترد

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی نے کارساز حادثے کی ملزمہ نتاشہ دانش کی انسداد منشیات کیس میں درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے کار ساز حادثے میں ملزمہ نتاشہ کی جانب سے منشیات کے مزید پڑھیں

شہریار آفریدی

شہریار آفریدی 9 مئی واقعات پر تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ سے بری

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی رہنما شہریار خان آفریدی کو 9 مئی واقعات پر تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ سے بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ملک محمد عمران نے مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود

9 مئی مقدمات، بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود کیخلاف سماعت 30 اپریل تک ملتوی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی و دیگر کے خلاف 9 مئی واقعات کے دو مقدمات کی سماعت 30اپریل تک ملتوی کردی ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن مزید پڑھیں