عطا تارڑ

پاکستان کی معیشت کی بحالی آئی ٹی کے ساتھ جڑی ہوئی ہے، خارجہ پالیسی مزید بہتر ہورہی ہے، عطا تارڑ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن )وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کی بحالی آئی ٹی کے ساتھ جڑی ہوئی ہے، ہماری خارجہ پالیسی مزید بہتر ہورہی ہے اور پاکستان کو حال ہی میں مزید پڑھیں

چینی صدر

جنوبی بحیرہ چین کی سلامتی کو سب سے بڑا چیلنج خطے سے باہر کا ہے،چینی نائب وزیر خارجہ

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چین کے نائب وزیر خارجہ سن وی ڈونگ نے ایک چینی وفد کے ساتھ لاؤس میں آسیان-چین-جاپان-جنوبی کوریا (10+3) سینئر عہدیداروں کے اجلاس، مشرقی ایشیا سمٹ کے سینئر عہدیداروں کے اجلاس اور آسیان علاقائی فورم کے مزید پڑھیں

اسرائیلی وزارت دفاع

اسرائیلی وزارت دفاع کے ہیڈکواٹر پر سٹن گرینیڈ پھینکنے والا فوجی گرفتار

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)اسرائیل میں ایک فوجی نے تل ابیب میں وزارت دفاع کی عمارت پر اسٹن گرنیڈ اچھال دیا جس پر ملک میں جاری کشیدگی کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی “تل ہاشومر” مزید پڑھیں

چینی صدر

مشر ق وسطی میں جنگ اب غیر معینہ مدت تک جاری نہیں رہ سکتی، چینی صدر

بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں دیاؤ یوئی تھائی اسٹیٹ گیسٹ ہاؤس میں چین عرب ممالک تعاون فورم کی 10 ویں وزارتی کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور اہم تقریر کی۔ شی جن مزید پڑھیں

بنیامین نیتن یاہو

اسرائیلی حکام کو گرفتار کرنے کی دھمکی شرمناک ہے، نیتن یاہو

تل ابیب (رپورٹنگ آن لائن)اسرائیل کے رہنمائوں کے خلاف بین الاقوامی گرفتاری وارنٹ جاری کیے جانے کے اسرائیلی خدشات کے تناظر میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں اور اہلکاروں کو گرفتار کرنے کی دھمکی مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ

غزہ جنگ کی وجہ سے اسرائیل مسلسل تنہا ہو رہا ہے، ٹرمپ

مقبوضہ غزہ(رپورٹنگ آن لائن)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں جنگ کی وجہ سے بہت زیادہ عالمی حمایت کھو رہا ہے۔ اسرائیلی اخبار کو انٹرویومیں انہوں نے غزہ میں جاری جنگ فوری ختم کرنے مزید پڑھیں

حسین امیر عبداللہیان

ایران جنگ کا علاقے میں پھیلا نہیں چاہتا، وزیر خارجہ ایران

بیروت (رپورٹنگ آن لائن)ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ ان کا ملک علاقے میں جنگی پھیلا نہیں چاہتا ہے اور نہ ہی لبنان نے خطے میں دشمنی کو بڑھانا چاہا ہے۔ غیرملکی خبررساں مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

بانیٔ PTI جیل میں ہیں, میں اس کا مقابلہ کروں مزہ نہیں آتا، مولانا فضل الرحمٰن

ٹانک (رپورٹنگ آن لائن)جمعیت علمائے اسلام کے صدر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی جیل میں ہیں، میں اس کا مقابلہ کروں مزہ نہیں آتا۔ مولانا فضل الرحمٰن نے ٹانک میں دیے گئے اپنے ایک مزید پڑھیں