ہیلپ لائن

جنرل ہسپتال میں ڈینگی مریضوں کیلئے آن لائن سکائپ کنسلٹنسی، ہیلپ لائن بھی مختص

لاہور(زاہد انجم سے) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر کی طرف سے ڈینگی وائر س سے متاثرہ مریضوں کو گھر بیٹھے علاج معالجے اور مرض کی علامات کے بار مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال سے منسلک امیر الدین میڈیکل کالج میں مقابلہ حسن قرآت و نعت خوانی کاانعقاد

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا کہ دین اسلام ہی ہماری اصل پہچان ہے جبکہ قرآنی احکامات اور اللہ تعالیٰ کے آخری نبی حضرت محمد ﷺ کی تعلیمات مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

ایم ایس جنرل ہسپتال کا پارکنگ ٹھیکیدار کے کارندوں کی غنڈہ گردی کا نوٹس

لاہورستمبر(زاہد انجم سے)میڈیکل سپرٹینڈنٹ جنرل ہسپتال ڈاکٹر خالد بن اسلم نے پارکنگ ٹھیکیدار کے کارندوں کی جانب سے ہسپتال ملازم سے بد تمیزی اور غنڈہ گردی کے واقعہ کا سخت نوٹس لے لیا۔ایم ایس نے ٹھیکیدار کو وارننگ دی ہے مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

“ورلڈ پیشنٹ سیفٹی ڈے “کی مناسبت سے جنرل ہسپتال میں منعقدہ آگاہی واک، پمفلٹس تقسیم

لاہور(زاہد انجم سے)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا ہے کہ ذاتی مفادات اور ہر قسم کے تعصبات سے بالا تر ہو کر تمام مریضوں کو علاج معالجے مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال انتظامیہ کا نجی صفائی کمپنی کی کارکردگی پر عدم اطمینان،2دن کی مہلت

لاہور(زاہد انجم سے)میڈیکل سپرٹینڈنٹ جنرل ہسپتال ڈاکٹر خالد بن اسلم نے نجی صفائی کمپنی (جینیٹوریل سروسز) کی کارکردگی پر عدم اطمینان اور معاہدے پر پورا نہ اترنے کا سخت نوٹس لے لیا اور متعلقہ ٹھیکیدار کو 2دن کی مہلت دیتے مزید پڑھیں

امیر الدین میڈیکل کالج

امیر الدین میڈیکل کالج میں پارلیمانی مباحثے کا انعقاد، سٹوڈنٹس نے دھواں دھار تقریریں کیں

لاہور(زاہد انجم سے) جنرل ہسپتال سے منسلک امیر الدین میڈیکل کالج میں پارلیمانی مباحثے کا انعقاد ہوا جس میں طلباء و طالبات نے جوش و خروش سے حصہ لیا اور انگلش و اردو میں دھواں دھار تقریریں کیں اور حاضرین مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں کیڈورک سپائن سرجری ورکشاپ، پاکستانی و بین الاقوامی فیکلٹی ممبران کے لیکچرز

لاہور،(زاہد انجم سے) جنرل ہسپتال آرتھوپیڈک اینڈ سپائن یونٹ میں کیڈورک سپائن سرجری سے متعلق پروفیسر ڈاکٹرمحمد حنیف میاں کی سربراہی میں ورکشاپ کا انعقاد ہوا۔جس میں پاکستان بھر سے 60 سے زائد آرتھوپیڈک اور نیورو سرجنز نے شرکت کی مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال/پی جی ایم آئی کے 1372 ملازمین کو 5 ماہ کا سپیشل الاؤنس مل گیا

لاہور (زاہد انجم سے)جنرل ہسپتال اور پی جی ایم آئی کے 1372ملازمین کو سپیشل الاؤنس دے دیا گیا اور رواں مالی سال کے آغاز سے 15فیصد ایڈہاک ریلیف بھی شامل ہونے پر مذکورہ ملازمین کی تنخواہ میں اس طرح مجموعی مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں مریض کے لواحقین کا ڈاکٹرز پر تشدد، 4 ڈاکٹرز ، زخمی، تین ملزمان گرفتار،مقدمہ درج

لاہور ( زاھد انجم) جنرل ہسپتال میں مریض کے لواحقین کا ڈاکٹرز پر تشدد، 4 ڈاکٹرز ، زخمی، تین ملزمان گرفتار،مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور جنرل ہسپتال میں مریض کے لواحقین نے ڈاکٹرز پر تشدد کر مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال /پی جی ایم آئی کے ساڑھے 3 ہزار ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ

لاہور (زاہد انجم سے)حکومت پنجاب کے احکامات پر عمل درآمد کرتے پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے ادارے میں فرائض سر انجام دینے والے ساڑھے تین ہزار سے زائدسٹاف کی تنخواہوں میں یکم جولائی مزید پڑھیں