شرجیل انعام میمن

سیاسی منافقت کی انتہا ہے، پنجاب میں بیٹھ کر حافظ نعیم سندھ بلدیاتی نظام کو ٹارگٹ کر رہے ہیں، حالانکہ پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہیں ہوئے،شرجیل میمن

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ سیاسی منافقت کی انتہا ہے، پنجاب میں بیٹھ کر حافظ نعیم سندھ بلدیاتی نظام کو ٹارگٹ کر مزید پڑھیں

سعدیہ جاوید

حافظ نعیم امیر جماعت ہو کر دھڑلے سے جھوٹ بولتے ہیں، ترجمان سندھ حکومت

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ حکومت کی ترجمان سعدیہ جاوید نے کہا ہے کہ حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی ہو کر بھی دھڑلے سے جھوٹ بولتے ہیں۔ سعدیہ جاوید نے کہا کہ اسٹیبلشمنٹ کی بی ٹیم کے مرکزی کردار ملک مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

کسان متحد ہو جائیں تو کوئی ان پر ظلم نہیں کر سکے گا’ لیاقت بلوچ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا کہ کسان متحد ہو جائیں تو کوئی ان پر ظلم نہیں کر سکے گا،جماعت اسلامی کی پوری طاقت کسانوں کی پشتی بان ہے،پاکستان کی معیشت کی بنیاد زراعت مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

آئی ایم ایف کے دباؤ پر حکومتی بجٹ عوام کو مایوس کر رہا ہے،لیاقت بلوچ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے دباؤ پر حکومتی بجٹ عوام کو مایوس کر رہا ہے۔ اپنے جاری بیان میں لیاقت بلوچ نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ بجٹ مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

وزیر اعلیٰ مریم نواز ،آئی جی پولیس دو ماہ سے لاپتہ طالبات کو فوراًبازیاب کروائیں ‘ جماعت اسلامی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) امیر جماعت اسلامی پنجاب محمد جاوید قصوری نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں جرائم کی بڑھتی وارداتوں ، لاقانونیت اور پولیس کی روایتی بے حسی و کمزور رٹ کی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

سب کو معلوم ہے بھارت پٹ چکا مگر باز نہیں آرہا، حافظ نعیم الرحمن

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ سب کو معلوم ہے بھارت پٹ چکا مگر باز نہیں آرہا۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ بھارت کو ہم نے مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

بھارت بدترین شکست کے بعد پھر بدلہ لینے کا منصوبہ بنائے گا, لیاقت بلوچ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ ہندوستان پاکستان کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد پھر بدلہ لینے کا منصوبہ بنائے گا۔ اپنے بیان میں لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ انڈیا مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ

بھارتی آبی دہشت گردی کے خلاف پوری قوت سے عالمی سطح پر آواز اٹھائی جائے: لیاقت بلوچ

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ بھارتی آبی دہشت گردی کے خلاف پوری قوت سے عالمی سطح پر آواز اٹھائی جائے۔ نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے خیبر پختونخوا میں 40 مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

بھارت جان بوجھ کر سازش کے ذریعے خطے کا امن تباہ کرنے کے درپے ہے’محسن نقوی

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے منصورہ میں ملاقات کی جس کے دوران پاک بھارت حالیہ کشیدگی ، سرحدوں کی صورتحا ل اور مسئلہ فلسطین پر بھی تبادلہ خیال ہوا۔ مزید پڑھیں