چیف جسٹس گلزار احمد

خیبرپختونخوا گورنمنٹ سیکٹر میں کوئی کام ہو ہی نہیں رہا ،کے پی کے اسپتالوں میں سفارشی بھرتی کیے گئے، چیف جسٹس گلزار احمد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے گورنمنٹ سیکٹر میں تو کوئی کام ہو ہی نہیں رہا ،صحت کارڈ کے لیے 5، 6ارب روپے مختص کر دیے ہوں گے تاکہ لوگ اس مزید پڑھیں

چیف جسٹس

عدالتیں آزاد ہیں ،عدالتی فیصلوں پر تنقید کی حوصلہ افزائی کرینگے،چیف جسٹس

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ عدالتیں آزاد ہیں، عدالتی فیصلوں پر تنقید کی حوصلہ افزائی کریں گے، ہفتہ کولاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا مزید پڑھیں

چیف جسٹس

سیاسی مداخلت کے سبب پولیس کی کارکردگی متاثر ہورہی ہے،چیف جسٹس

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ پولیس کے امور میں سیاسی مداخلت کے سبب کارکردگی متاثر ہورہی ہے۔ اسلام آباد میں پولیس اصلاحات کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں چیف جسٹس مزید پڑھیں

چیف جسٹس

وکلاءکے بغیر عدالت اور عدالت کے بغیر وکلاءنہیں چل سکتے،بار اور بینچ کے تعلقات میں بہتری چاہتا ہوں،چیف جسٹس

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ وکلاءکے بغیر عدالت اور عدالت کے بغیر وکلاءنہیں چل سکتے،بار اور بینچ کے تعلقات میں بہتری چاہتا ہوں،وکلاءاور عدالت ایک ہی ادارے کا حصہ ہیں، وکلاءاور مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

خیبرپختونخوا میں کرپشن اتنی زیادہ ہے کہ عوام کو کچھ ڈلیور نہیں ہو سکتا، سپریم کورٹ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ خیبرپختونخوا میں کرپشن اتنی زیادہ ہے کہ عوام کو کچھ ڈلیور نہیں ہو سکتا، ایرا کی رپورٹ صرف آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

شیم آن سندھ حکومت، پورا کراچی گند سے بھرا ہے،چیف جسٹس کا سندھ حکومت پر شدید برہمی کا اظہار

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے شہر میں نالوں کے اطراف تجاوزات کے خاتمے سے متعلق مقدمات کی سماعت کے دوران سندھ حکومت پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شیم آن مزید پڑھیں

خسرو بختیار

خسرو بختیار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق اپیل سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے وفاقی وزیر خسرو بختیار کے آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق اپیل سماعت کے لیے مقرر کردی، چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے وفاقی وزیر خسرو بختیار اور ان کے بھائی وزیر مزید پڑھیں

چیف جسٹس

چیف جسٹس اور وکیل کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ پاکستان میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد اور وکیل کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ ہوا۔ سپریم کورٹ میں خیبر پختونخوا حکومت کی اپیل منظور ہونے کے باوجود وکیل اونچی آواز میں دلائل مزید پڑھیں

چیف جسٹس پاکستان

نیب میں موجود افسران فراڈ کررہے ہیں اور چیئرمین خاموش ہیں، چیف جسٹس پاکستان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے ہیں کہ نیب میں موجود افسران بڑے بڑے فراڈ کر رہے ہیں اور چیئرمین نیب خاموش ہیں،نیب نے دو ماہ کے کام کے لئے 3 سال مزید پڑھیں