عرفان کھوسٹ

ایسا لگتا ہے اب ہم تخلیقی کام کی جانب سے کم توجہ دیتے ہیں ‘ عرفان کھوسٹ

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)سینئر اداکارعرفان کھوسٹ نے کہا ہے کہ مجھے ایسا لگتا ہے کہ اب ہم تخلیقی کام کی جانب سے کم توجہ دیتے ہیں جس کے نتائج سامنے ہیں ، پاکستان کی ماضی کی فلمیں اور ڈرامے ریلیز مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی ن

پاکستان بحری وسائل کے پائیدار استعمال کے متعلق بلیو اکانومی کی ذمہ دارانہ حکمت عملی اختیار کرے گا،صدرمملکت

کراچی (ر پورٹنگ آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سمندری حدود کے دفاع کے ساتھ ساتھ انسانی فلاح کے لئے بحری وسائل کے پائیدار استعمال کے متعلق بلیو اکانومی کی ذمہ دارانہ حکمت عملی مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں بجلی بچاؤ پروگرام کے تحت 700یونٹس فی گھنٹہ کی بچت،پنکھے و لائٹس تبدیل

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹر محمد اختر ملک نے کہا ہے کہ نئے پاکستان میں عوامی فلاحی منصوبوں کے ثمرات عوام تک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں،ملک میں بجلی کے بحران پر قابو پانے کے لئے جدید ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل اور ملبوسات

وفاقی حکومت کا ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی مقامی سطح پر تیاری اور برآمدات کے فروغ کے لیے جامع پیکیج تیار

اسلام آباد(ر پورٹنگ آن لائن) وفاقی حکومت نے ٹیکسٹائل اور ملبوسات کی مقامی سطح پر تیاری اور برآمدات کے فروغ کے لیے جامع پیکیج تیار کر لیا۔ رپورٹ کے مطابق حکومت کی جانب سے اس پیکیج کا اعلان ٹیکسٹائل پالیسی مزید پڑھیں

شوکت خانم

کراچی کا شوکت خانم پاکستان کا سب سے بڑا اسپتال ہو گا، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی میں زیر تعمیر شوکت خانم پاکستان کا سب سے بڑا اسپتال ہو گا۔ہفتہ کے روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اعظم مزید پڑھیں

عثمان بزدار

قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے عوام میں آگاہی ضروری ہے،عثمان بزدار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے عوام میں آگاہی بے حد ضروری ہے، کسی بھی قدرتی آفت کی صورت میں مثر رسپانس میکنزم ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ ،پاکستان میں کرپٹو کرنسی پر پابندی سے متعلق اسٹیٹ بینک سے تفصیلات طلب

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان میں کرپٹو کرنسی پر پابندی کے تفصیلات طلب کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق ڈیجیٹل کرنسی کرپٹو پر پابندی سے متعلق درخواست پر جسٹس محمد اقبال کلہوڑو نے سماعت کی ہے۔ انہون مزید پڑھیں

وزیر حج وعمرہ

سعودی عرب نے عمرہ کو مرحلہ وار زائرین کے لیے کھولنے کا منصوبہ تیار کر لیا

ریاض ( ر پورٹنگ آن لائن)سعودی عرب کے وزیر حج وعمرہ محمد صالح بنتن نے کہاہے کہ ان کا ملک حفظان صحت کے ضوابط کی پابندی کے ساتھ عمرہ بتدریج بحال کرنے والا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عمرہ پروگرام کو یادگار مزید پڑھیں

ٹوئلٹ ٹرانسپیرنٹ

جاپان جدت پسندی کا شاہکار، پبلک ٹوئلٹ ٹرانسپیرنٹ کر دئیے گئے

ٹوکیو(رپورٹنگ آن لائن)گھر سے باہر پبلک ٹوائلٹ (عوامی بیت الخلا)استعمال کرنا لوگوں کی مجبوری ہوتی ہے لیکن کیا آپ نے کبھی ایسے بیت الخلا کے بارے میں سنا ہے جو کہ ٹرانسپیرنٹ(شفاف)ہو؟جاپان کے شگیرو بین نامی آرکیٹیکٹ نے عوامی بیت مزید پڑھیں