اپوائنٹمنٹ مینجمنٹ سسٹم

اپوائنٹمنٹ مینجمنٹ سسٹم:محکمے نے ہائی کورٹ میں جواب جمع نہ کروایا،آئیندہ پیشی پر تحریری جواب جمع کروائیں۔عدالت

شہباز اکمل جندران۔۔۔۔ لاہور ہائی کورٹ کےجج مسٹر جسٹس شاہد کریم نے ایکسائز ڈیپارٹمنٹ کے خلاف اپوائنٹمنٹ مینجمنٹ سسٹم کے حوالے سے دائر رٹ پٹیشن میں محکمے کی طرف سے تحریری جواب داخل نہ کروانے پر سماعت ملتوی کردی ہے۔ مزید پڑھیں