چیف جسٹس

سپریم کورٹ،عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ آف پاکستان میں سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس سماعت کیلئے مقرر ،چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ کل جمعہ 2 دسمبر کو سماعت کرے مزید پڑھیں

ڈی جی ایکسائز

توہین عدالت۔لاہور ہائیکورٹ نے ڈی جی ایکسائز کو طلب کرلیا۔

شہبازاکمل جندران۔۔ لاہور ہائیکورٹ کے مسٹر جسٹس عابد عزیز شیخ نے توہین عدالت کی درخواست میں ڈائیریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کو طلب کرلیا ہے۔ ایڈووکیٹ شہباز اکمل جندران نے لاہور ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

توہین عدالت

ڈی بی ایز کےآڈٹ اور لاگ ہسٹری پر فیصلہ نہ دینے پر۔ ڈی جی ایکسائز کے خلاف توہین عدالت دائر

شہبازاکمل جندران۔۔ ایڈووکیٹ شہباز اکمل جندران نے لاہور ہائیکورٹ میں ڈائیریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول ڈیپارٹمنٹ پنجاب ڈاکٹر آصف طفیل کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی ہے۔ جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ لاہور مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

کے ایم سی عمارت پر قبضہ،ایڈمنسٹریٹر کے ایم سی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے جمشید کوارٹرز کے قریب کے ایم سی بلڈنگ پر قبضے ختم نہ کروانے پر ایڈمنسٹریٹرکےایم سی کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا،سندھ ہائیکورٹ میں جمشید کوارٹرز کے قریب کے ایم سی بلڈنگ پر قبضے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست دائر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست کی جلد سماعت کے لیے متفرق درخواست دائر کردی گئی۔ وفاقی حکومت نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف سپریم مزید پڑھیں

وزارت داخلہ

وزارت داخلہ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وزارت داخلہ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی۔ عمران خان کے احتجاج اور لانگ مارچ روکنے کیلئے حکومت سپریم کورٹ پہنچ گئی، اور وزارت داخلہ نے عمران مزید پڑھیں

عمران خان

خاتون جج دھمکی کیس،عمران خان کی معافی قبول، توہین عدالت کا نوٹس خارج

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے خاتون جج کو دھمکی دینے کے کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی معافی قبول کرتے ہوئے توہین عدالت کا نوٹس خارج کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے مزید پڑھیں

عمران خان

میرے خلاف توہین عدالت کی کارروائی قابل سماعت نہیں، عمران خان

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ میرے خلاف توہین عدالت کی کارروائی قابل سماعت نہیں ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین عدالت مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائی کورٹ

شریف برادران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) اسلام آ باد ہائیکورٹ نے شریف برادران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا،چیف جسٹس اسلام آ باد ہائیکورٹ نے کہا کہ آپ کہیں بھی جانے کیلئے مزید پڑھیں