وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب کا ریسکیو 1122 کا دائرہ کار مزید بڑھانے کا فیصلہ

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے ریسکیو 1122 کا دائرہ کار مزید بڑھانے کا فیصلہ کرتے ہوئے رواں برس صوبے کی تمام تحصیلوں میں ریسکیو1122 کو توسیع دینے کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعلی نے کہا مزید پڑھیں

چیف انفارمیشن کمشنر پنجاب

زائد العمر۔چیف انفارمیشن کمشنر پنجاب کی دوبارہ تعیناتی ہائیکورٹ میں چیلنج۔

تنویر سرور۔۔۔ پنجاب انفارمیشن کمیشن کے چیف کمشنر محبوب قادر شاہ کی ملازمت میں توسیع کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ مسٹر جسٹس شاہد وحید نے ایڈووکیٹ شہباز اکمل جندران کی طرف سے ایڈووکیٹ ندیم سرور مزید پڑھیں

توسیع

انٹرمیڈیٹ امتحانات کیلئے داخلوں کی تاریخ میں 15دسمبر تک توسیع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہورسمیت پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ سیشن 2022 تا 2023 کے امتحانات کیلئے داخلے کی تاریخ میں 15 دسمبر تک کی توسیع کردی،مقررہ تاریخ کے بعد پانچ سو روپے جرمانہ کے ساتھ 30 دسمبر تک مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس

منی لانڈرنگ کیس، جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں 19 مئی تک توسیع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن ) شوگر ملز کے ذریعے منی لانڈرنگ کے مقدمات میں جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں 19 مئی تک توسیع کر دی گئی۔ پیر کو سیشن کورٹ میں جہانگیر ترین اور علی ترین کی مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات

متحدہ عرب امارات کی پاکستان کو دئیے گئے دو ارب ڈالرقرض کی واپسی میں توسیع کردی

ابو ظہبی (رپورٹنگ آن لائن) متحدہ عرب امارات نے پاکستان کو دئیے گئے دو ارب ڈالرقرض کی واپسی میں توسیع کردی ،وزیرخارجہ نے اس خیرسگالی اقدام پراماراتی وزیرخارجہ کاشکریہ ادا کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی اماراتی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

کورونا وائرس کی تیسری لہر ،اسلام آباد ہائیکورٹ میں معمول کے کیسز 16 مئی تک موخر

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) کورونا وائرس کی تیسری لہر سے بچا وکیلئے اسلام آباد ہائی کورٹ نے معمول کے تمام کیسز موخر کرنے کے فیصلے میں 16 مئی تک توسیع کر دی۔ رجسٹرار آفس نے چیف جسٹس اطہر من مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس

کارپوریٹ فراڈ اور منی لانڈرنگ کیس،جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)کارپوریٹ فراڈ کیس میں جہانگیر ترین اور علی ترین کی عبوری ضمانت میں 22اپریل تک جبکہ منی لانڈرنگ کیس میں جہانگیر ترین کی ضمانت میں 17اپریل تک توسیع کردی گئی، تفصیلات کے مطابق کارپوریٹ فراڈ اور منی مزید پڑھیں

خواجہ آصف

آمدن سے زائد اثاثوں کا کیس، خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22 اپریل تک توسیع

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)ا حتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس سابق وزیر دفاع خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22 اپریل تک توسیع کر دی۔ لیگی رہنما خواجہ آصف کو جیل حکام نے احتساب عدالت میں پیش کیا۔ مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

شوگر ملز میں جعلی بینک اکاﺅنٹس، جہانگیر ترین اور علی ترین کی ضمانت میں10اپریل تک توسیع

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) بینکنگ کورٹ نے جہانگیر ترین اور علی ترین کی ضمانت میں10 اپریل تک توسیع کرتے ہوئے ایف آئی اے کو گرفتاری سے روک دیا۔ بدھ کو بینکنگ کورٹ نے شوگر ملز میں جعلی بینک اکاونٹس کے مزید پڑھیں