اسلام آباد ہائیکورٹ

چیئرمین نیب کی تعیناتی،چیف جسٹس پاکستان سے مشاورت کی درخواست مسترد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین نیب کی تعیناتی کے لیے چیف جسٹس پاکستان سے مشاورت کی درخواست مسترد کردی ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں چئیرمین نیب کی تعیناتی کےلئے چیف جسٹس پاکستان سے مزید پڑھیں

رانا ثناءاللہ

چیئرمین نیب کی تعیناتی سے متعلق حکومت نے الٹا طریقہ شروع کردیا ہے،رانا ثناءاللہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کی تعیناتی سے متعلق حکومت نے الٹا طریقہ شروع کردیا ہے،جو کام وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کا تھا حکومت نے وہی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پنجاب کے جونئیر ڈپٹی کمشنرز، کمشنرز اورصوبائی سیکرٹریوں نے ہائی کورٹ میں جواب جمع نہ کروایا۔سماعت ملتوی

تنویر سرور ۔۔ پنجاب بھر میں بطور OPSسئنیر عہدوں پر تعینات ہونے والے جونئیر افسروں نے اپنی تعیناتی کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں جواب جمع نہ کروایا۔عدالت نے سماعت 10 دسمبر تک ملتوی کردی۔ پنجاب بھر میں گزشتہ چند مزید پڑھیں

چیف جسٹس

سپریم کورٹ،چیف الیکشن کمشنرسکندرسلطان راجہ کی تعیناتی کیخلاف اپیل مسترد

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کی تعیناتی کے خلاف اپیل مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمشنر سمیت ممبران کی تعیناتی اہلیت اور قابلیت کی بنیاد پر ہوتی ہے، چیف الیکشن مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا جینکو ہولڈنگ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کو عہدے پر بحال کرنے کا حکم

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے جینکو ہولڈنگ کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کو عہدے پر بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے جینکو ہولڈنگ کمپنی کے نئے چیف مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

کراچی میں ٹریفک جام کا نوٹس، خود مانیٹرنگ کروں گا، مرتضی وہاب

کراچی (رپورٹنگ آن لائن) ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے شہر میں ٹریفک جام کا نوٹس لیتے ہوئے سٹی وارڈنز کی شفٹوں میں ڈیوٹی لگانے کی ہدایت کر دی۔ ایڈمنسٹریٹر مرتضی وہاب نے ہدایت کی کہ کراچی میں ٹریفک پولیس کے مزید پڑھیں

ٹاپ بیوروکریسی ایگزیکٹیو الاونس کے نام پر ہر ماہ قومی خزانے کو چونا لگاتی رہی اینٹی کرپشن میں الزام ثابت

جعفر بن یار ۔۔۔ اینٹی کرپشن لاہور ریجن کی ایک انکوائری میں پنجاب کریکولم اینڈ ٹیکسٹ بک بورڈ میں تعیناتی کے دوران خلاف ضابطہ لاکھوں روپے ایگزیکیٹو الاونس وصول کرنے والے صوبے کے اعلی افسروں کے خلاف الزام ثابت ہو مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر دیپالپور

رمضان بازاروں میں چینی میں منافع کی شکایت پر معطل کیے جانے والے اسسٹنٹ کمشنر دیپالپورنے دوبارہ تعیناتی کی کوششیں تیز کر دیں

نیوز رپورٹر رمضان بازاروں میں چینی میں منافع کی شکایت پر معطل کیے جانے والے اسسٹنٹ کمشنر دیپالپورکی دوبارہ تعیناتی کی کوششیں تیز کر دیں۔ رانا اورنگزیب پر الزام ہے کہ انہوں نے اپنے عملہ کے ساتھ مل کر فرنٹ مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ نے پولیس میں بغیر قابلیت نابینا ایس پی تعینات کردیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ نے سندھ پولیس میں نابینا ایس پی کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر پولیس، صوبائی حکومت و دیگر سے وضاحت طلب کرلی۔ جمعرات کو جسٹس محمد شفیع صدیقی اور جسٹس عدنان الکریم میمن پر مشتمل مزید پڑھیں