سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو گلگت بلتستان میں ججز کی تعیناتی سے روک دیا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے وزیراعظم کو گلگت بلتستان میں ججز کی تعیناتی سے روکتے ہوئے مقدمے کے فیصلے تک تعیناتیوں پرحکم امتناع جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی اور جسٹس اعجازالاحسن پر مشتمل 2 رکنی مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کاعمل روکنے کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کاعمل روکنے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ میں دائر متفرق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ چیئرمین نیب نے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

پی ٹی آئی نے ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ کی تعیناتی کو چیلنج کردیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے نگران پنجاب حکومت کی جانب سے ڈی جی اینٹی کرپشن سہیل ظفر چٹھہ کی تعیناتی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ درخواست پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل اسد عمر کی مزید پڑھیں

بیوروکریٹس

پنجاب کے تمام بیوروکریٹس کی تعیناتی غیر قانونی نکلی۔183 افسروں کے خلاف ہوشربا رپورٹ۔

شہبازاکمل جندران۔۔۔ پنجاب میں گریڈ 17 سے 20 کے 183 افسران کی تقرری غیرقانونی نکلی۔صوبے میں 183 جونئیر افسروں کو OPS بنیادوں پربڑے اور پرکشش عہدوں پر تعینات کیا گیا ہے۔ حالانکہ لفظ OPS کسی قانون کا حصہ نہیں ہے۔ مزید پڑھیں

وزارت داخلہ

انتخابات کیلئے سکیورٹی اہلکاروں کی تعیناتی ممکن نہیں، وزارت داخلہ کا الیکشن کمیشن کو خط

اسلام آبا (رپورٹنگ آن لائن)وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کو خط لکھا ہے کہ ملک دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے باعث سخت سکیورٹی صورتحال سے گزر رہا ہے، پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات میں سکیورٹی اہلکاروں کی مزید پڑھیں

شہباز گل کیس

شہباز گل کیس میں اسپیشل پراسیکیوٹر کی تعیناتی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) اداروں میں بغاورت پر اکسانے کے مقدمے میں اسپیشل پراسیکیوٹر کی تعیناتی کے خلاف شہباز گل کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔ پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی جانب سے دائر درخواست کی مزید پڑھیں

چودھری شجاعت حسین

عارف علو ی انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان ہونے والے ٹیسٹ میچ سیریز پر عمران خان سے مشاورت کریں گے، چوہدری شجاعت حسین

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)نئے آرمی چیف کی تعیناتی،چودھری شجاعت حسین نے عمران خان اورصدر علوی کی ملاقات پردلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ عارف علو ی لاہور جا کر راولپنڈی میں انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان ہونے والے ٹیسٹ مزید پڑھیں

معاون خصوصی وزیراعظم

آرمی چیف کی تعیناتی کا فنکشن صدر کا ہے ہی نہیں، معاون خصوصی وزیراعظم

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) معاون خصوصی وزیراعظم عرفان قادر کا کہنا ہے کہ تعیناتی کا فنکشن صدر کا ہے ہی نہیں۔ آرمی چیف اور چیف آف جوائنٹ اسٹاف کمیٹی کی تعیناتی کے حوالے سے معاون خصوصی وزیراعظم مزید پڑھیں

شیخ رشید

تعیناتی کیلئے سمری آگئی،اب کسی کی پسند نا پسند کا نہیں میرٹ کاسوال ہوگا،شیخ رشید

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن ) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ تعیناتی کے لئے سمری آگئی ہے، سارے نام شامل کر کے ادارے نے دور اندیشی کا ثبوت دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

شیخ رشید

وزیر داخلہ کا بغیر سمری آرمی چیف تعیناتی کا بیان خطرے کی گھنٹی ہے، شیخ رشید

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا بیان بغیر سمری کے بھی نیا آرمی چیف تعینات کر دیں گے خطرے کی گھنٹی ہے۔ ٹویٹر پر بیان مزید پڑھیں