جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال میں تپ دق کے پھیلاؤ، بروقت علاج و تشخیص اور اموات کی شرح کم کرنے کے موضوع پر سیمینار

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)میڈیکل سائنس کی ترقی،جدیدتحقیق، بر وقت تشخیص اور موثر ادویات کی دستیابی سے ٹی بی کا مرض قابل علاج بن گیاہے تاہم غریب اور پسماندہ ممالک میں تپ دق کے مرض کے متعلق لوگوں میں آگاہی کا فقدان، مزید پڑھیں