کیپٹل ہل پرحملے

امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی نے کیپٹل ہل پرحملے کی تحقیقات میں ٹرمپ کے چار حلیفوں کو طلب کرلیا

واشنگٹن(رپورٹنگ آن لائن)امریکی کانگریس کی عمارت کیپٹل ہل میں 6 جنوری کو ہونے والی ہنگامہ آرائی کے واقعہ کی تحقیقات کرنے والی ایوان نمائندگان کی سلیکٹ کمیٹی نے پہلی بار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چارحلیفوں کو بیان دینے کے مزید پڑھیں

وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ نے ڈیسک میگا کرپشن اسیکنڈل کی تحقیقات کا حکم دے دیا

کراچی(رپورٹنگ آ ن لائن)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے ڈیسک میگا کرپشن اسیکنڈل کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر تعلیم کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ نے وزیرتعلیم سید سردار شاہ کو ڈیسک میگا کرپشن کیس مزید پڑھیں

طالبعلم بدفعلی کیس

بدفعلی کیس،ملزم عزیزکےخلاف تحقیقات مکمل کرکے چالان عدالت میں جمع

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) مدرسے کے طالبعلم سے بدفعلی کے کیس میں ملزم عزیزالرحمان کے خلاف تحقیقات مکمل کرکے چالان عدالت میں جمع کروادیا گیا ہے۔ جمعہ کو لاہور میں مدرسے میں طالب علم سے بدفعلی کے کیس کی سماعت مزید پڑھیں

چیئرمین اوگرا

پیٹرول کی اصل قیمت 94روپے ہے 11روپے ٹیکس لیتے ہیں باقی ڈیلراور کمپنی کا منافع ہے ،چیئرمین اوگرا

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کابینہ سیکریٹریٹ میں چیئرمین اوگرا نے کمیٹی میں انکشاف کیاکہ پیٹرولیم میں جب لوگ سرمایہ کاری کرنے آتے ہیں تو ان کے خلاف تحقیقات شروع ہوجاتی ہیں جس کی وجہ سے وہ مزید پڑھیں

شہباز گل

شہباز گل کا شریف خاندان کیخلاف لندن میں ٹیکس چوری تحقیقات کا دعویٰ

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹرشہباز گل نے دعویٰ کیا ہے کہ شریف خاندان کے خلاف لندن میں بھی ٹیکس چوری کی تحقیقات شروع ہوگئیں، برطانوی قانون کے مطابق 45 فیصد ٹیکس ادائیگی کو مزید پڑھیں

میڈیکل انٹری ٹیسٹ

ہائیکورٹ نے گریٹر اقبال واقعہ کے مقدمہ کی تحقیقات کیلئے کمیشن اوربے قصور افراد کی رہائی کیلئے دائر درخواست خارج کردی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے گریٹر اقبال میں ٹک ٹاکر عائشہ اکرم سے بدسلوکی کے مقدمہ کی تحقیقات کے لئے کمیشن اوربے قصور افراد کی رہائی کے لیے دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزید پڑھیں

نور مقدم قتل کیس

نور مقدم قتل کیس کی تحقیقات میں مزید پیشرفت، تھراپی کلینک کے مالک ڈاکٹر طاہر سمیت 6 ملازمین گرفتار

اسلام آباد(رپورٹنگ آں لائن ) نور مقدم قتل کیس کی تحقیقات میں مزید پیشرفت ، تھراپی کلینک کے مالک ڈاکٹر طاہر سمیت 6 ملازمین گرفتار کرلیے گئے۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد سے تھراپی کلینک کے مالک ڈاکٹر طاہر سمیت مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن میں بائیس میں سے بارہ لوگ بلوچستان سے بھرتی کیئے گئے، قومی اسمبلی کو آگاہی

اسلام آباد (رپورٹنگ آں لائن) قومی اسمبلی کو بتایاگیا ہے کہ الیکشن کمیشن میں بائیس میں سے بارہ لوگ بلوچستان سے بھرتی کیئے گئے۔قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دور ان بابر اعوان نے بتایاکہ الیکشن کمیشن میں بائیس میں مزید پڑھیں

شلپا شیٹھی

فحش فلمیں کیس، شلپا شیٹھی بھی ریڈار پر، جائیداد سے متعلق پوچھ گچھ

ممبئی (رپورٹنگ آن لائن)شوہر راج کندرا کی گرفتاری کے بعد اداکارہ شلپا شیٹھی بھی فحش فلموں سے متعلق کیس میں ریڈار پر آگئیں۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شلپا شیٹی سے بھی اس کیس میں پوچھ گچھ ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں