نیپرا

نیپرا نے حیسکو کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،15 دن میں جواب طلب

حیدرآباد(رپورٹنگ آن لائن ) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے حیسکو کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ نیپرا کے مطابق حیدر آباد کے علاقے لطیف آباد میں ٹرانسفارمر پھٹنے کے واقعے پر 3 رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی تھی۔ مزید پڑھیں