علی زیدی

مریم نواز جھوٹ بول رہی ہیں کہ ان کے کمرے کا دروازہ توڑا گیا، علی زیدی

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ مریم نواز ایک مرتبہ پھرجھوٹ بول رہی ہیں کہ ہوٹل کا دروازہ توڑا گیا۔وفاقی وزیر برائے بحری امور اور تحریک انصاف کے رہنما علی حیدر زیدی کا مزید پڑھیں

کامران بنگش

غیر فطری اتحاد کو قانون ہاتھ میں نہیں لینے دینگے، کامران بنگش

پشاور (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی کامران بنگش نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم جلسہ کے لیے حکومت نے تحریری اجازت نامہ جاری کرکے جمہوریت پسندی کا ثبوت دیا، غیر فطری اتحاد کو قانون مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی رہنماﺅں

پیپلز پارٹی رہنماﺅں کی آصف علی زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی شدید مذمت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پیپلز پارٹی کے رہنماﺅں نے سابق صدر آصف علی زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب تحریک انصاف کا ذیلی ونگ بننے سے باز رہے ،ہم کسی صورت خوفزدہ مزید پڑھیں

عثمان بزدار

اپوزیشن رہنماﺅں کے اصل چہرے قوم کے سامنے بے نقاب ہوچکے ، احتساب سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے، عثمان بزدار

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب عثمان بزدارنے کہا ہے کہ اپوزیشن رہنماﺅں کے اصل چہرے قوم کے سامنے بے نقاب ہوچکے ہیں، احتساب ہمارا قومی مشن ہے، جس سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔جمعہ کو اراکین پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں

شوکت یوسفزئی

مولانا مدارس کے طلبہ کو استعمال نہ کریں وہ سےاست سے باہر ہوچکے ہیں، شوکت یوسفزئی

پشاور (رپورٹنگ آن لائن ) تحریک انصاف کے صوبائی رکن اسمبلی شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان سیاست سے باہر ہوچکے، وہ شوق سے احتجاج کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے اپنے ایک بیان میں کیا۔ انکا مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب

تحریک انصاف حکومت اپنے منشور سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گی، وزیر اعلی پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت اپنے منشور سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹے گی، حکومت نے پہلی بار بڑے بڑے لوگوں کو احتساب کے کٹہرے میں کھڑا کیا مزید پڑھیں

سعید غنی

اسکول دوبارہ بند کرنے کی باتیں افواہ ہیں، وزیر تعلیم سندھ

نوابشاہ( ر پورٹنگ آن لائن)سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ کورونا کیسز کے باعث اسکولوں کو دوبارہ بند کرنے کی باتیں محض افواہ ہیں، سندھ حکومت مسلسل اسکولوں کی نگرانی کر رہی ہے، خراب صورتحال ہونے مزید پڑھیں

عثمان بزدار

منتخب نمائندے فیلڈ میں نکلیں،عوامی مسائل کا جائزہ لیں،عثمان بزدار

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ منتخب نمائندے فیلڈ میں نکلیں،عوامی مسائل کا جائزہ لیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں عوامی مسائل حل کرنے سے متعلق وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت اجلاس ہوا مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان کا نواز شریف سے رابطہ، حکومت مخالف تحریک پر مشاورت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دو روز میں دوسری مرتبہ مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف سے رابطہ اور حکومت مخالف تحریک کے حوالے سے مشاورت کی ۔ ذرائع کے مزید پڑھیں