تحریک انصاف

 تحریک انصاف کا جمع کرائے گئے تمام استعفے منظور کرنے کا مطالبہ، آئندہ انتخابات کی تاریخ مانگ لی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان تحریک انصاف نے اسپیکر قومی اسمبلی سے پارٹی اراکین کی جانب سے جمع کرائے گئے تمام استعفے منظور کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت سے آئندہ عام انتخابات کی تاریخ مانگ لی، تفصیلات کے مطابق اسپیکر مزید پڑھیں

 اسپیکر قومی اسمبلی

 اسپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کے مزید 35ارکان کے استعفے منظور کرلیے

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے تحریک انصاف کے مزید 35ارکان کے استعفے منظور کرلیے،تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے مزید 35ارکان کے استعفے منظور کرکے الیکشن مزید پڑھیں

حماد اظہر

نگران وزیر اعلی کیلئے ایسے نام دیں گے جن پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکے گا’ حماد اظہر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) تحریک انصاف وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ اسحاق ڈار نے پاکستان کی معیشت کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے،پچھلے نو ماہ میں پاکستان کو سیاہ ترین مزید پڑھیں

فواد چوہدری

دہشت گردی، لسانیت اور نفرت کی سیاست کے خلاف تحریک انصاف ہی کھڑی ہے،فواد چوہدری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ دہشت گردی ، لسانیت اور نفرت کی سیاست کے خلاف تحریک انصاف ہی کھڑی ہے۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مزید پڑھیں

عمران خان

موجودہ صورتحال کے باوجود اْمید ہے 2023 کے الیکشن تحریک انصاف جیتے گی،عمران خان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال کے باوجود اْمید ہے 2023 کے الیکشن تحریک انصاف جیتے گی۔سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر سابق وزیراعظم عمران خان نے سالِ نو کا خیر مقدم مزید پڑھیں

شاہ محمودقریشی

بلدیاتی انتخابات بارے عدالتی حکم پر عمل نہ ہوا تو یہ الیکشن کمیشن کی بدنیتی ہوگی، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے شیڈول کے مطابق کل ہفتہ 31دسمبر کو اسلام آباد میں بلدیاتی الیکشن کرانے کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلدیاتی انتخابات بارے عدالتی حکم مزید پڑھیں

چوہدری نثار

چوہدری نثار نے دوبارہ سیاسی سرگرمیاں شروع کردیں، این اے 59اورپی پی10سے الیکشن لڑنے کا اعلان

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)سابق وفاقی وزیرداخلہ و سینئر سیاستدان چوہدری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ اس وقت ملک کے حالات انتہائی خراب ہیں کہ تصوربھی نہیں کیاجاسکتا موجودہ حکمران جماعتیں مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف ملک بچانے کی بجائے مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

ملک دیوالیہ ہونے کے قریب، حکومت کا سارا زور اپنی کرپشن بچانے پر ہے،مسرت جمشید

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) تحریک انصاف کی رہنما مسرت جمشید چیمہ نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک باقاعدہ دیوالیہ ہونے کے قریب ہے اور امپورٹڈ حکومت کا سارا زوراپنی کرپشن بچانے پر ہے ۔ ٕ مزید پڑھیں