لاہور ہائیکورٹ

کسی کو خواب دیکھنے پر سزا نہیں دی جا سکتی، عدالت نے توہین مذہب کے مقدمے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے ایک شخص کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ خارج کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا، نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے میانوالی کے تھامے میں درج مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کا بطور وزیر اعلی پنجاب حلف کالعدم قرار دےدیا

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کے انتخاب کے معاملے پر 25 ووٹ نکال کر دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا۔لاہور ہائی کورٹ نے وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کے خلاف پاکستان تحریک انصاف مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ کیس

شہبازشریف کی ضمانت خارج کرنے کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)اسپیشل کورٹ سنٹرل لاہورنے شہباز شریف کی ضمانت خارج کرنے کی درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ عدالت نے 25 مارچ کو مکمل اطمینان کرنے کے بعد شہباز مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

ووٹوں کی خریداری کا معاملہ، عدالت نے امیدوار سہیل شہزاد کو متعلقہ فورم سے رجوع کی ہدایت کر دی

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے حلقہ این اے 133کے ضمنی الیکشن میں ووٹوں کی خریداری کی ویڈیو کے معاملے پر امیدوار سہیل شہزاد کو متعلقہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی، تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے این مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا خواتین کی وراثت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے خواتین کی وراثت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا ، جسٹس قاضی فائزعیسی نے خواتین کی وراثت سے متعلق فیصلہ تحریر کیا،فیصلے میں کہا گیا ہے کہ مرد وں کاخواتین کوشرعی وراثتی حق مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

کراچی میں اب گلی محلوں میں قائم تجاوزات گرائی جائیں گی،سپریم کورٹ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ شہر قائد میں اب گلی، محلوں میں قائم تجاوزات گرائی جائیں گی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے نسلہ ٹاور کو گرانے سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کی رپورٹ مسترد سپریم کورٹ کا کراچی بھر کے رفاہی پلاٹوں کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب کی رپورٹ بھی مسترد کرتے ہوئے کراچی بھر کے رفاہی پلاٹوں کی تفصیلات پیش کرنے کا حکم د یتے ہوئے کہا ہے کہ شہر بھر کے مزید پڑھیں

اعلیٰ عدلیہ

سول سرونٹس، اعلیٰ عدلیہ کے ججز کو دوسرے پلاٹ کی الاٹمنٹ حکومت کے سامنے رکھیں، اسلام آباد ہائی کورٹ کا تحریری فیصلہ

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز اور بیورو کریٹس کو دوسرے پلاٹ کی الاٹمنٹ غیر قانونی قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا جس کے مطابق سول سرونٹس، اعلیٰ عدلیہ کے ججز مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے کینجھرجھیل میں حفاظتی انتظامات سے متعلق درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا

کراچی(رپورٹنگ آن لائن)سندھ ہائیکورٹ نے کینجھرجھیل میں حفاظتی انتظامات سے متعلق درخواست کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس صلاح الدین پہنور اورجسٹس عدنان الکریم میمن پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کینجھرجھیل میں حفاظتی انتظامات سے متعلق مزید پڑھیں