اسحاق ڈار

اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، شام کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے شام کی صورتحال پر ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان سے ٹیلیفون پر بات چیت کی جہاں دونوں وزراء نے پھنسے ہوئے پاکستانی شہریوں کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ دفتر مزید پڑھیں

سینیٹر فیصل واوڈا

سینیٹر فیصل واوڈا کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)سینیٹر فیصل واوڈا نے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ذرائع نے بتایا کہ ملاقات میں مدارس کی مزید پڑھیں

محسن نقوی

محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور ملک کی مجموعی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔ اسلام آباد میں مولانا مزید پڑھیں

وزیر داخلہ محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی سے ہنگری وزیرداخلہ کی ملاقات؛ مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال

بڈاپیسٹ(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ہنگری کے وزیر داخلہ سنیڈور پنٹیرنے ملاقات کی ہے جس میں دوطرفہ دلچسپی کے امور اور مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے بڈاپیسٹ مزید پڑھیں

چین-امریکہ

چین-امریکہ اقتصادی ورکنگ گروپ کے چھٹے اجلاس کا انعقاد

واشنگٹں (رپورٹنگ آن لائن) چین کے نائب وزیر خزانہ لیاؤ من نے واشنگٹن ، امریکہ میں ورلڈ بینک / آئی ایم ایف کے سالانہ اجلاس کے موقع پر امریکہ کے انڈر سیکرٹری برائے خزانہ جے شمباغ کے ساتھ چین-امریکہ اقتصادی مزید پڑھیں

وزیراعظم

وزیراعظم سے بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں وفد کی ملاقات،موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اور مشاورت

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال اور مشاورت کی۔ ہفتہ کو وزیراعظم آفس کے پریس ونگ مزید پڑھیں

آرمی چیف

ملائیشین وزیر اعظم کی آرمی چیف سے ملاقات، دو طرفہ اسٹریٹجک مفادات پر تبادلہ خیال

راولپنڈی(رپورٹنگ آن لائن)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملائیشین وزیر اعظم داتو سری انور ابراہیم نے ملاقات کی ہے، جس میں دو طرفہ اسٹریٹجک تعلقات، علاقائی سلامتی اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف سے ملائیشیا کے وزیراعظم کی ملاقات، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم نے ملاقات کی ہے جس میں دوطرفہ، علاقائی اور بین الاقوامی مسائل بشمول امت مسلمہ کو درپیش مسائل کا احاطہ کیا گیا۔وزیراعظم آفس سے مزید پڑھیں