تبادلوں

سال 2021میں اساتذہ کے تبادلوں کیلئے شیڈول جاری

لاہور(ر پورٹنگ آن لائن) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سال 2021 میں اساتذہ کے تبادلوں کیلئے شیڈول جاری کردیا، تبادلوں کیلئے سال میں 6 بار پابندی اٹھائی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے سال 2021 میں اساتذہ کے تبادلوں مزید پڑھیں