تجارتی مراکز

اسلام آباد، لاہور اور دیگر شہروں میں کل بھی تمام تجارتی مراکز بند رہیں گے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)اسلام آباد، لاہور، فیصل آباد اور دیگر شہروں میں کل اتوارکو بھی لاک ڈاﺅن کے باعث تمام تجارتی مراکز بند رہیں گے، بین الصوبائی و بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ بھی معطل رہے گی، کراچی میں جمعہ اور اتوار کو مزید پڑھیں