وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

دیوالیہ اداروں کی بحالی کو ترجیح دیں،بینک تھوڑا سا حوصلہ رکھیں، وزیرِ خزانہ

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ تمام بینکاروں سے گزارش ہے کہ دیوالیہ اداروں کی بحالی کو ترجیح دی جائے، عدالت میں جانے سے پہلے اداروں کی بحالی کے لیے اقدامات کریں۔اسلام آباد میں مزید پڑھیں

ڈاکٹر شمشاد اختر

بینک سے قرض لے کر کاروبار کرنے کی سوچ سے نکلنا ہوگا، نگراں وزیر خزانہ

کراچی(رپورٹنگ آن لائن) نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ بینک سے قرض لے کر کاروبار کرنے کی سوچ سے نکلنا ہوگا، پاکستان کے معاشی اعشاریے بہتری کی جانب گامزن ہیں، پاکستان کے مستقبل کیلئے عالمی سرمایہ مزید پڑھیں

بینک

بینک سے رقوم نکلوانے والے نان فائلرز پر 0.6 فیصد ایڈوانس ٹیکس عائد

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) بینک سے رقوم نکلوانے والے نان فائلرز پر 0.6 فیصد ایڈوانس ٹیکس عائد کردیا گیا جو ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل نہ ہونے والوں سے لیا جائے گا۔ ایف بی آرسرکلرکے مطابق بینک سے 50 مزید پڑھیں

شرح سود

حج درخواستوں کی وصولی کیلئے بینک اتوار کو بھی کھلے رہے

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)حج درخواستوں کی وصولی کیلئے مجاز بینکوں کی برانچیں اتوار کے روز بھی کھلی رہیں ۔اسٹیٹ بینک نے 14مجاز بینکوں کو ہدایت کی تھی کہ وہ ملک بھر میں اپنی نامزد برانچوں کو ہفتے اور اتوارکے روزصبح مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ ،بینک میں پیسوں کے خورد برد کیس میں کیشیئر 23 سال بعد بری

کراچی(رپورٹنگ آن لائن ) سندھ ہائیکورٹ نے نجی بینک میں خورد برد اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے سے متعلق سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے ملزم کو بری کردیا۔ جسٹس کے کے آغا کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے مزید پڑھیں

وزیرِاعظم

سیلاب زدہ علاقوں میں چھٹی والے دن بھی بینک کام کریں، وزیراعظم کی ہدایت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے اسٹیٹ بینک کو ہدایت کی ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں میں چھٹی والے دن بھی بینک کام کریں۔ منگل کو وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ، اجلاس مزید پڑھیں