روسی صدر

ناوالنی کو علاج کی اجازت دی گئی تھی، روی صدر پوٹن

ماسکو (رپورٹنگ آن لائن)روسی صدرنے کہاہے کہ انہوں نے ذاتی طور پرناوالنی کو جرمنی میں علاج کرانے کی اجازت دی تھی۔ ادھر اپوزیشن لیڈر ناوالنی نے کہاہے کہ ان کو زہر دینے کے پس پردہ پوٹن تھے۔ غیرملکی خبررساں ادارے مزید پڑھیں