خواجہ آصف

بانی پی ٹی آئی چاہتے تھے کہ فوج ان کی جماعت کا ذیلی ادارہ بن جائے: خواجہ آصف

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی چاہتے تھے کہ فوج ان کی جماعت کا ذیلی ادارہ بن جائے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اقتدار سے محرومی کے بعد مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

نواب یوسف تالپور مرحوم کی جمہوری اور سیاسی خدمات یاد رکھیں جائیں گی،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سینئر سیاستدان نواب یوسف تالپور کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاہے کہ نواب یوسف تالپور مرحوم کی جمہوری اور سیاسی خدمات یاد رکھیں جائیں گی۔ اپنے مزید پڑھیں

صدر جوزف عون

مہلت ختم ہونے تک اسرائیل کا مکمل انخلا نہیں ہو گا ، لبنانی صدر کا اندیشہ

بیروت ( نمائندہ خصوصی)لبنانی صدر جوزف عون نے کہاہے کہ “ہمیں اندیشہ ہے کہ جنوبی لبنان سے اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کو یقینی نہیں بنایا جا سکے گا۔ اس حوالے سے لبنان کا جواب متحد اور جامع قومی موقف مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

صدر زرداری بلاول بھٹو کو شیروانی پہنانے کے خواہش مند ہیں’ بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ صدر زرداری بلاول بھٹو کو شیروانی پہنانے کے خواہش مند ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ صدر زرداری کچھ عرصے سے بلاول بھٹو مزید پڑھیں

شہباز شریف

وزیرِ اعظم کی قلات میں لیویز پوسٹ پر دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے قلات میں لیویز پوسٹ پر دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ دہشتگردوں کے ناپاک عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ اپنے بیان میں وزیرِ اعظم مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری

مریم نواز پنجاب کی محرومیاں دور کررہی ہیں، 4سال سوتیلی ماں والا سلوک کیا گیا’عظمیٰ بخاری

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز پنجاب کی محرومیاں دور کررہی ہیں، صوبے کے ساتھ 4سال سوتیلی ماں والا سلوک کیا گیا،جو پیسہ پختونوں کی فلاح و بہبود پر خرچ ہونا مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

وفاقی حکومت کا رمضان میں ہر ضلع میں چینی رعایتی قیمت پرفراہم کرنے کا اعلان

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ رمضان میں ہر ضلع میں چینی رعایتی قیمتوں پر دستیاب ہوگی،چینی کی تقسیم کیلئے مائیکرو پلان رواں ہفتے سامنے لایا جائے گا۔ وفاقی مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

انسانی سمگلرز کے خلاف ایف آئی اے کا بھرپور ایکشن لازم ہو چکا ‘خواجہ سعد رفیق

لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ انسانی سمگلرز اپنے مکروہ کاروبار کو بلا خوف جاری رکھے ہوئے ہیں ، وزارت داخلہ توجہ مرکوز کرے مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

پیپلز پارٹی پیکا ایکٹ ترامیم میں برابر کی شریک ہے،بیرسٹر سیف

پشاور(رپورٹنگ آن لائن)مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہاہے کہ پیپلز پارٹی پیکا ایکٹ ترامیم میں برابر کی شریک ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے پیکا ایکٹ کے حق میں ووٹ دیا مزید پڑھیں

عمر ایوب

یہ بانی سے ملاقات نہیں کراسکتے، ان سے مذاکرات کیا کریں؟ عمر ایوب کی حکومت پر تنقید

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے حکومت اور اس کے اتحادیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہیں کرا سکتے، ان سے مذاکرات کیا کریں؟۔ اپنے مزید پڑھیں