شبلی فراز

نسٹ یونیورسٹی کا عالمی اور ملکی سطح پر بڑا کردار ہے ہمیں دیکھنا ہے کہ ہماری یونیورسٹیوں کا عوام کی زندگی پر کتنا اثر ہے،شبلی فراز

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ نسٹ یونیورسٹی کا عالمی اور ملکی سطح پر بڑا کردار ہے ہمیں دیکھنا ہے کہ ہماری یونیورسٹیوں کا عوام کی زندگی پر کتنا اثر مزید پڑھیں

شہباز شریف

شہباز شریف کا بھارت میں کورونا سے بے گناہ انسانوں کی ہلاکتوں پر ا ظہار افسوس

لاہور( رپورٹنگ آن لائن) مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت میں کورونا سے بے گناہ انسانوں کی ہلاکتوں پر بے حد افسوس ہے، بھارت سے آنے والے روح فرسا مزید پڑھیں

بھارت

بھارت میں مسلسل تیسرے روز ریکارڈ کورونا کیسز، آکسیجن کی قلت سے اموات

نئی دہلی(ر پورٹنگ آن لائن)بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھرمیں کورونا کے ریکارڈ 3 لاکھ 46 ہزار 786 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اور 2624 اموات ہوئیں جس سے بھارت میں کورونا کے کل کیسز کی تعداد مزید پڑھیں

فواد چوہدری

کورونا وائرس کی بدترین صورتحال میں ہماری دعائیْں بھارت کے شہریوں کے ساتھ ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)وفاقی وزیر برائے اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی بدترین صورتحال میں ہماری دعائیْں بھارت کے شہریوں کے ساتھ ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان مزید پڑھیں

بھارت

بھارت میں کورونا سے صورتحال سنگین، یومیہ کیسز کی تعداد دنیا میں سب سے زیادہ ریکارڈ

نئی دہلی (رپورٹنگ آن لائن)بھارت میں کورونا وائرس کی وبا سنگین صورتحال اختیار کرچکی ہے جہاں ایک دن میں ریکارڈ 3 لاکھ 14 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہوگئے جبکہ اس سے پہلے دنیا کے کسی بھی ملک میں رپورٹ مزید پڑھیں

اسلام آ باد ہائیکورٹ

اسلام آ باد ہائیکورٹ کا حکومت کو کلبھوشن کیس میں بھارت کی غلط فہمی دور کرنے کا حکم

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن) بھارت نے جاسوس کلبھوشن یادیو کے وکیل مقرر کرنے کے کیس میں پاکستانی عدالت کے دائرہ اختیار پر سوال اٹھا تے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی عدالت کا اس کیس میں دائرہ اختیار نہیں بنتا، مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

مقبوضہ کشمیر میں مسجد پر بمباری مذہبی آزادی کا قتل ہے،گورنر پنجاب

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں مسجد پر بمباری مذہبی آزادی کا قتل ہے، بھارت کی مسلم دشمنی خطے میں انارکی کو ہوا دے رہی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مزید پڑھیں

شاہ محمود

ہندوستان کشمیریوں پر مظالم بند کرے تو ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں،وزیر خارجہ

ملتان(رپورٹنگ آن لائن )و زیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہندوستان کشمیریوں پر مظالم بند کرے تو ہم مذاکرات کیلئے تیار ہیں، اندرونی دباﺅ کی وجہ سے بھارت کے رویہ میں کسی حد تک لچک آئی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

روس خطے کا انتہائی اہم ملک، پاکستان کے اس سے تعلقات میں بہتری آ رہی ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ روس خطے کا انتہائی اہم ملک ہے، پاکستان کے اس سے تعلقات میں بہتری آ رہی ہے، پاکستان اور روس، مل کر افغان امن عمل میں مزید پڑھیں