عاصم افتخار

مقبوضہ کشمیر کے عوام بھارتی جبر کا شکار ہیں، عاصم افتخار

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر کے عوام بھارتی قبضے کے تحت منظم جبر و تشدد کا شکار ہیں۔ سلامتی کونسل میں مسلح تنازعات میں شہریوں کے تحفظ سے متعلق بحث مزید پڑھیں

احمد شریف چوہدری

پاکستان کی مسلح افواج نے بھارتی فوج کو ایسا سبق سکھایا ہے جو وہ کبھی نہیں بھولیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج نے بھارتی فوج کو ایسا سبق سکھایا ہے جو مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق

پاکستان اور چین کی دوستی ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید مستحکم ہو رہی ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے پاکـچین دوستی کو لازوال قرار دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین کے تعلقات باہمی اعتماد، احترام اور بھائی چارے پر مبنی ہیں اور ہر گزرتے دن کے ساتھ یہ رشتہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

بھارت پانی کو اسلحے کے طور پر استعمال کر رہا، جوہری ممالک کی جنگ ہوئی تو نتائج صرف پاکستان تک نہیں رہیں گے، بلاول

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن)چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیراعظم کی جانب سے بھارتی پروپیگنڈے کے جواب میں عالمی سفارتی مہم کے لیے قائم کی گئی کمیٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے بھارت پانی کو اسلحے کے طور پر مزید پڑھیں

سلمان نصیر

بھارت نے کبھی کھیل اور سیاست کا فرق نہیں رکھا’ سلمان نصیر

لاہور(رپورٹنگ آن لائن) چیف ایگزیکٹیو پی ایس ایل سلمان نصیر نے کہا کہ ہمیشہ پاکستان نے کھیل اور سیاست کو دور رکھا بھارت نے کھیل اور سیاست کا فرق نہیں رکھا۔ چیف ایگزیکٹو پی ایس ایل سلمان نصیر نے تقریب مزید پڑھیں

معرک حق

بھارت کی جارحیت کا پردہ چاک، معرکہء حق دستاویزی فلم جاری

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)معرک حق اور آپریشن بنیان مرصوص پر مبنی بھارت کی مکاریوں اور فالس فلیگ آپریشن کا پردہ چاک کرنے والی دستاویزی فلم جاری کردی گئی۔ پاکستان کی جانب سے جاری کی گئی دستاویزی فلم معرکہء حق نے مزید پڑھیں

بیس بال کپ

ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ، سیمی فائنل میں پاکستان، بھارت مدِمقابل

تہران (رپورٹنگ آن لائن)ویسٹ ایشیاء بیس بال کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان اور بھارت مدِمقابل ہوں گے۔تہران میں جاری ویسٹ ایشیاء کپ کے دونوں سیمی فائنلسٹ ٹیمیں فائنل میں ہوں گی. پہلا سیمی فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان مزید پڑھیں

ایشیا کپ

پاکستان سے کشیدگی کے بعد بھارت ایشیا کپ 2025 سے دستبردار

نئی دہلی (رپورٹنگ آن لائن)پاکستان سے کشیدگی کے بعد بھارت ایشیا کپ 2025 سے دستبردار ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بورڈ نے رواں سال ایشیاکپ نہ کھیلنے کافیصلہ کیا ہے اور متعلقہ حکام فیصلے سے متعلق ایشین کرکٹ کونسل کو مزید پڑھیں